اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی کے ڈپٹی سی ایم کابڑا اعلان ، حکومت بنی تویوپی میں300 یونٹ بجلی مفت دیں گے، کسانوں کیلئے زیر و بل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی کے ڈپٹی سی ایم کابڑا اعلان ، حکومت بنی تویوپی میں300 یونٹ بجلی مفت دیں گے، کسانوں کیلئے زیر و بل
25
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

عام آدمی پارٹی (آپ) لیڈر و دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منش سسودیا نے آج یہاں اعلان کیا کہ اترپردیش میں ان کی پارٹی کی حکومت بننے پر دہلی کی طرح اترپردیش میں بھی 300 یونٹ تک بجلی کے بل معاف کر دئے جائیں گے ۔ منیش سسودیا نے جمعرات کو میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ پارٹی کی حکومت بننے پر 24 گھنٹوں کے اندر 300 یونٹ تک گھریلو بجلی مفت کردی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اترپردیش کے عام عوام مہنگی بجلی سے پریشان ہیں اور دہلی کی طرح بجلی کے مہنگے بوجھ سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ کسان بہت دکھی ہیں کیونکہ ان کے فصل کی قیمت تو یوگی حکومت نے نہیں بڑھائے الٹے بجلی بہت مہنگی کردی ۔

انہوں نے کہا کہ آپ کنوینر اروند کیجریوال کی گارنٹی ہے کہ اترپردیش کے ہر ایک کسان کا کھیتی کے لئے استعمال کی جانے والی بجلی کا بل صفر کیا جائے گا ۔ پھر کسان چاہے جتنی بھی بجلی استعمال کرے ، یوگی حکومت نے بجلی اتنی مہنگی کر دی ہے کہ عام لوگوں سے بجلی کے بل نہیں ادا کئے جارہے ہیں ۔ کسی کے گھر ایک لاکھ کا بل، کسی کے گھر 1.5لاکھ کا بجلی بل آرہا ہے۔اور حکومت کہہ رہی ہے کہ آپ بجلی بل جمع کریں ورنہ مجرم مانیں جائیں گے۔

آپ لیڈر نے کہا کہ اترپردیش میں سینکڑوں کیس ہیں جہاں عام شہریوں نے مہنگی بجلی کے بل نہ جمع کر پانے کی وجہ سے خودکشی کی ہے ۔ علی گڑھ کے کسان رام جی لال کو 1.5لاکھ کا بجلی بل بھیجا گیا ، جو بل نہیں جمع کرسکتے تھے اس لئے انہوں نے خودکشی کرلی ۔ آپ کی حکومت بننے کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر ہرآدمی کو گھریلو استعمال کے لئے 300 یونٹ بجلی بالکل مفت ملے گی ۔

انہوں نے کہا کہ میں بجلی بل کے سبھی بقایہ داروں سے کہنا چاہتا ہوں کہ گھبرائے مت تھوڑا صبر رکھیں اور آنے والے اسمبلی انتخاب میں آپ کی حمایت کیجئے۔ آپ کی حکومت بنتے ہی ان بلوں کو پھاڑ کر پھینک دیا جائے ، کیونکہ سب کے پچھلے سارے بقایہ جات معاف کردئے جائیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ اگر مہنگی بجلی اور مہنگا بل آپ کے گھر آتا ہے تو اس میں مجرم آپ نہیں بلکہ مجرم تو وہ حکومت ہے جو مہنگی بجلی آپ کو فروخت کر کے پیسہ کمار ہی ہے ۔ وہ پارٹی ہے جو بجلی مہنگی کر کے اپنا چندہ اکٹھا کررہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN