اردو
हिन्दी
ستمبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بیجا پور میں ماؤ نوازں کاحملہ: شہید جوانوں کی تعداد بڑھ کی 24 ہوئی،امت شاہ نے کہا:’سلامتی افواج کے حوصلے بلند ہیں‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بیجا پور میں ماؤ نوازں کاحملہ: شہید جوانوں کی تعداد بڑھ کی 24 ہوئی،امت شاہ نے کہا:’سلامتی افواج کے حوصلے بلند ہیں‘
17
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیجا پو:
چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلع میں پولیس اور ماؤ نوازوں کے مابین ہفتہ کے روز تقریباً چار گھنٹے تک جاری رہے تصادم میں ایک دن بعد آج دن میں شہید ہونے والے جوانوں کی تعداد پانچ سے بڑھ کر 24 ہوگئی ہے اور مزید 31 جوان زخمی ہیں۔
پولیس ذرائع نے تصادم کےبعد آج موصولہ اطلاعات کے حوالے سے کہا کہ 24 جوانوں کے شہید اور 31 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے تقریباً ایک درجن کو علاج کے لئے راجدھانی رائے پور بھیج دیا گیا ہے۔ باقی کا یہاں کے اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ زخمی جوانوں میں سے کچھ کی حالت کافی سنگین ہے۔ پولیس کا خیال ہے کہ اس تصادم میں کچھ ماؤ نواز بھی ہلاک ہوئےہیں، جن کی لاشیں ماؤ نوازوں کے قبضے میں ہی ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق جنگل میں پہاڑیوں سے گھرے علاقے میں سیکڑوں کی تعداد میں ماؤنوازوں نےمشترکہ گشتی ٹیم پر حملہ کیا۔ گشتی ٹیم میں بھی سیکڑوںجوان شامل تھے۔ بتایا گیا ہے کہ ماؤ نواز پہاڑیوں پر سے حملہ کررہے تھے۔ اس دوران آج اور زیادہ تعداد میں پولیس دستہ جائے واقعہ کی جانب روانہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تصادم کا مقام یہاں سے تقریباً 75 کلو میٹر دور ہےتصادم کل دن میں تقریباً دو بجے شروع ہوا تھا اور دیر شام تک جاری رہا ۔ پہاڑیوں سے گھرے علاقے میں کل دیر رات تک پانچ جوانوں کے شہید ہونے کی سینئر افسر نے تصدیق کی تھی۔ زخمیوں میں سے 12 جوانوں کو کل دیر شام ہی ہیلی کاپٹر سے رائے پور بھیج دیا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ تصادم بیجا پور اور سکما ضلع کی سرحد پر ترریم علاقے کے جنگلوں میں ہوا۔ بتایا گیا ہےکہ یہاں پر کچھ دنوں سے ماؤنوازوں اور ان کے لیڈروں کے یکجا ہونےکی اطلاع پر گشتی ٹیم بھیجی گئی تھی۔ گشتی ٹیم میں سیکڑوں جوان شامل تھے۔

دوسری جانب وزیر داخلہ امت شاہ نے آج وزیر اعلیٰ بھوپش بگھیل سے فون پر گذشتہ روز ہوئے بیجا پور ماؤنوازوں کے حملے کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور ریاستی حکومت کو مرکز کی جانب سے ہر قسم کی مدد کی یقین دہانی کرائی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مسٹر بگھیل نے وزیر داخلہ کو بیجا پور میں ریاست اور مرکز کے حفاظتی دستوں اور ماؤ نوازوں کے مابین تصادم کی میدانی صورتحال سے واقف کرایا۔ انہوں نے فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی افواج کے حوصلے بلند ہیں اور ماؤ نواز تشدد کے خلاف یہ لڑائی ہم جیتیں گے۔
مسٹر شاہ نے وزیر اعلی کو بتایا کہ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت مل کر یہ لڑائی جیتیں گے ۔انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے جو بھی ضروری مدد ہوگی وہ ریاستی حکومت کو دی جائے گی۔انہوں نے سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کو جائے واقعہ کا دورہ کرنے کی ہدایت بھی کی۔ مسٹر بگھیل نے کہا کہ ماؤ نواز تشدد سے متاثرہ علاقوں میں جاری ترقیاتی کام سے گاؤں کے لوگوں کا ماؤ نوازوں کی جانب رجحان ختم ہورہا ہے اور وہ مسلسل ترقی کے مرکزی دھارے میں شامل ہورہے ہیں۔ صحت، تعلیم اور دیگر سہولیات اندرونی گاؤں تک قابل رسائی بن رہی ہیں اور ماؤ نواز نظریے سے لوگ دور ہورہے ہیں ۔جس سے بوکھلاکر ماؤ نواز اس طرح کے حملے کرکے اپنی موجودگی درج کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN