اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘ایرے غیرے کو ماردیا بتارہے ماسٹر مائنڈ’– ،پپو یادو نے آپریشن مہا دیو پر اٹھائے سوال

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
‘ایرے غیرے کو ماردیا بتارہے ماسٹر مائنڈ’– ،پپو یادو نے آپریشن مہا دیو پر اٹھائے سوال
4
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وادی کشمیر میں پہلگام حملے کے 96 دن بعد فوج نے آپریشن مہادیو کے ذریعے تین دہشت گردوں کا خاتمہ کیا ہے۔ یہ تصادم سری نگر کے قریب پہاڑ مہادیو پر ہوا۔ سیکیورٹی اداروں نے ڈرون، نگرانی اور انٹیلی جنس معلومات کے ذریعے دہشت گردوں کا سراغ لگایا اور انہیں گھیرے میں لے کر ہلاک کردیا۔ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد 18 مئی کو پہلگام میں ہوئے حملے میں ملوث تھے۔فوج کے اس آپریشن کو دہشت گردی کا بھرپور جواب قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ خبر میڈیا میں بھائی رہی نیوز پورٹل آج تک کے مطابق اس درمیان جن ادھیکار پارٹی کے لیڈر پپو یادو نے ایک بڑا سوال کھڑا کر دیا ہے۔ انہوں  نے کہا ہے کہ کسی  ایرا، غیرا کو   مارکر اسے ‘ماسٹر مائنڈ’ تو نہیں کہا جا رہا ہے؟ پپو یادو نے طنزا کیا کہ مودی جی کا فیس واش کرنا تھا اس لیے ڈائیورزن  رچا گیا ـ

**آپریشن مہا دیو پر اٹھائے سوال انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ مارے گئے دہشت گردوں کی اصل شناخت اور پہلگام حملے سے ان کے تعلق کے بارے میں واضح معلومات عام کی جائیں۔ پپو یادیو نے سوال اٹھایا کہ جب کسی بھی آپریشن کی کامیابی کا اعلان ہوتا ہے تو ضروری ہوتا ہے کہ ملک کو واضح طور پر بتایا جائے کہ مارا جانے والا شخص کون تھا اور اس کے خلاف کیا ثبوت ہیںجن ادھیکار پارٹی کے لیڈر پپو یادو کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس بیان پر فوج کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

ٹیگ: jan adhikar partyMastermind،Pappu Yadav،questionOperation Mahadevoperation sindur

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist