اردو
हिन्दी
جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ترون کے قتل کا غم لیکن اس کے بہانے مسلمانوں پر حملہ اور بلڈوزر ایکشن ناقابل قبول: مولانا محمد قاسم نوری

3 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Maulana Qasim Noori Statement News
3
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:8 مارچ جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے صدر مولانا محمد قاسم نوری قاسمی نے اتم نگر دہلی میں ترون نامی نوجوان کے باہمی جھگڑے میں قتل کے بعد پیدا ہونے والے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترون کا قتل اسی فرقہ پرستی کے ماحول کی پیداوار ہے جس نے ملک میں ہزاروں لوگوں کی جانیں لی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ پرست عناصر اور ملک کی موجودہ صوبائی و مرکزی حکومتیں جس منحوس سیاست کو فروغ دے رہی ہیں، اس کا انجام کبھی اچھا نہیں ہوسکتا۔
مولانا قاسم نوری نے کہا کہ مجرم کوئی بھی ہو اسے قانون اور انصاف کے مطابق سزا ملنی چاہیے، لیکن انصاف کے بجائے جنگل راج اور آمریت کا ماحول قائم کرنا، اور اگر ملزم مسلمان ہوں تو کہیں انکاؤنٹر کے نام پر اور کہیں غیر قانونی بلڈوزر چلا کر کارروائی کرنا نہ صرف ملک کے قانون اور نظامِ انصاف کی توہین ہے بلکہ جمہوری اقدار کے بھی منافی ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ سرکار فرقہ پرست عناصر کی تسکین کے لیے جس طرح اتم نگر میں بلڈوزر کی کارروائی کروا رہی ہے وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی صریح خلاف ورزی ہے، جس پر عدالت عظمیٰ کو از خود نوٹس لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو جمعیۃ علماء عدالت سے رجوع کرے گی تاکہ دہلی ایم سی ڈی انتظامیہ کو یہ واضح ہو کہ پندرہ دن کے قانونی نوٹس کے بغیر کسی کے گھر کو مسمار کرنا سپریم کورٹ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اس پر جرمانہ عائد کیا جانا چاہیے۔
مولانا قاسم نوری نے اس موقع پر ترون کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جمعیۃ علماء ایسے غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ تاہم انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ترون کی موت کی آڑ میں کچھ فرقہ پرست عناصر دو برادریوں کے درمیان نفرت اور تفریق پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس لیے ذمہ دار افراد کو چاہیے کہ وہ اس طرح کی سازشوں کا حصہ نہ بنیں۔
انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہلی پولیس جو امن و قانون کے قیام میں بہتر کردار ادا کر رہی تھی، اب موجودہ سرکار کے اشارے پر ایم سی ڈی کے ذریعے قانون اور آئینی ضابطوں کو نظر انداز کرتے ہوئے بلڈوزر کی سیاست کو فروغ دیا جا رہا ہے، جو نہ صرف تشویشناک ہے بلکہ قانون کی حکمرانی کے لیے بھی خطرناک ہے۔

ٹیگ: breaking newsCommunity IssueIndia Newsاقلیتی حقوق بحثبلڈوزر ایکشن تنازعترون قتل خبرمولانا قاسم نوری بیان

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ
خبریں

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

19 جون
ٹیلی گرام دہلی ہائی کورٹ فیصلہ Telegram Ban India
خبریں

حکومت کے پاس پاور ہے’: ٹیلی گرام کو بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ کا پابندی ہٹانے سے انکار

19 جون
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی
خبریں

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

18 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

ٹیلی گرام دہلی ہائی کورٹ فیصلہ Telegram Ban India

حکومت کے پاس پاور ہے’: ٹیلی گرام کو بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ کا پابندی ہٹانے سے انکار

سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

شیو سینا (یو بی ٹی) کے پارلیمانی اجلاس میں صرف 3 ارکانِ پارلیمنٹ شریک ہوئے، جس کے بعد سنجے راوت نے غیر حاضر ارکان کو ’غدار‘ قرار دے دیا۔

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا! شیو سینا یو بی ٹی کی میٹنگ میں پہنچے صرف 3 رکن پارلیمنٹ، سنجے راؤت بولے- ‘باقی سب غدار’

حالیہ خبریں

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

جون 19, 2026
ٹیلی گرام دہلی ہائی کورٹ فیصلہ Telegram Ban India

حکومت کے پاس پاور ہے’: ٹیلی گرام کو بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ کا پابندی ہٹانے سے انکار

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN