اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا توقیر رضا کی بہو ندا خان نے مودی کی تعریف کی ،کہا:’ہم زندہ ہیں تو بی جے پی کی وجہ سے‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مولانا توقیر رضا کی بہو ندا خان نے مودی کی تعریف کی ،کہا:’ہم زندہ ہیں تو بی جے پی کی وجہ سے‘
306
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بریلی شریف(نامہ نگار)

ا ترپردیش اسمبلی الیکشن سے قبل کانگریس کی حمایت کرنے والے مولانا توقیر رضا خان کی بہو نے نریندر مودی کی تعریف کی ہے۔ دینک بھاسکر کی خبر کے مطابق مولانا توقیر رضا خان کی بہو ندا خان نے کہاکہ مودی راج میں خواتین محفوظ ہوئی ہیں۔ ندا خان نے کہاکہ ہم زندہ ہیں تو یہ بی جے پی کی دین ہے۔

ندا خان نے اپنے سسر اتحاد ملت کونسل کے چیف مولانا توقیر رضا پر بھی سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ندا نے کہاکہ جو آدمی اپنے گھر کے معاملات نہیں سلجھا سکا وہ بھلا سماج کےلیے کیا کرے گا۔ندا خان نے نیوز 18سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ جب تین طلاق کےلیے ہماری لڑائی شروع ہوئی تھی اس وقت تین طلاق ایسی تلوار تھی جو لڑکیوں پر لٹکتی رہتی تھی، اس وقت صرف بی جے پی نے ہمارا ساتھ دیا۔ مولانا نے خوب بیان دیاکہ تین طلاق ہوناچاہئے ۔مولانا نے سوچا ہوتا تو ان کے خاندان میں ہی خواتین کا استحصال نہیں ہوتا وہ صرف فتویٰ جاری کرتے ہیں جس سے خواتین کا استحصال ہوتا ہے۔

ندا خان نے سماج وادی پاری پر بھی سنگین الزامات لگائے ہیں، انہوں نے کہاکہ ایس پی حکومت میں ہمارے اوپر فرضی مقدمات لکھوائے گئے، جب بی جے پی حکومت آئی تو وہ بند ہوا، اب وہ چاہ رہے ہیں کہ بی جے پی حکومت نہ آئے، ندا خان نے کہاکہ 2015 میں ہماری شادی ہوئی تھی، شادی کے کچھ دنوں بعد میرا امتحان تھا، بیچ امتحان سے مجھے لے آئے، انہوں نے کہاکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کے گھر کی خواتین پڑھے، پھر جہیز کےلیے مار پیٹ شروع کردی، سمجھ ہونے کے بعد بھی ان کی لالچ نہیں گئی، پانچ ماہ بعد میرے ساتھ بہت مارپیٹ کی گئی، میں اپنے گھر آگئی جب وہ دوسری شادی کرنے گئے تومیں کورٹ گئی۔ ندا خان نے کہاکہ اس وقت وہ کہتے تھے ایس پی کی حکومت ہے اور ایس پی ہماری جیب میں ہے، جو ہوا عدالت میں ہوا، ایس پی حکومت میں مقدمے نہیں لکھے گئے، بی جے پی حکومت میں مقدمے لکھے گئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN