اردو
हिन्दी
ستمبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فلسطینی ریاست کے تسلیم کیے جانے کا مطلب کیا ہےاور کیا فائدہ ؟

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Effects of recognizing Palestinian state globally
2
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اقوام متحدہ کے 193 ارکان میں سے 151 ارکان فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکے ہیں۔ چھ یورپی ممالک جن میں فرانس، بیلجیئم، لکسمبرگ، مالٹا، انڈورا اور موناکو شامل ہیں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے ان ملکوں کا حصہ ہیں۔ جنہوں نے پیر کے روز اقوام متحدہ میں سرکاری بیانات میں اس امر کا اعلان کیا ہے۔
اتوار کے روز برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور پرتگال نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا تھا۔ اب اس لمبی فہرست میں جہاں روس اور عرب ممالک کے علاوہ تمام افریقی و لاطینی امریکہ کے ملک شامل ہیں۔ وہیں ایشیائی ممالک کی بھی غالب اکثریت بشمول بھارت و چین فلسطین کو پہلے سے تسلیم کرچکے ہیں۔ایشیا میں جن ملکوں نے ابھی تک فلسطینی ریاست کو تسلیم نہیں کیا۔ ان میں جاپان، جنوبی کوریا، سنگاپور بھی شامل ہیں۔ جبکہ افریقی ممالک میں کیمرون شامل ہے اور لاطینی امریکہ میں پاناما شامل ہے۔
فرانس میں بین الاقوامی قانون کے پروفیسر رومین لیبیوف کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست بین الاقوامی قانون میں ایک بڑا پیچیدہ معاملہ ہے۔ ریاستوں کو یہ حق ہے کہ وہ اپنی مرضی کے وقت پر کسی ریاست کو تسلیم کریں اور اس میں مختلف چیزوں میں فرق بھی ہو سکتا ہے جو ان کے اثرات میں بھی جھلک سکتا ہے۔
پروفیسر رومین لیبیوف نے کہا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی ان سب چیزوں پر کنٹرول رکھے جو تسلیم کرنے کی فہرست میں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا بین الاقوامی قانون میں یہ چیز واضح ہے کہ کسی ریاست کو تسلیم کیے جانے کا قطعا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ ریاست قائم ہوگئی ہے اور نہ ہی کسی ریاست کو تسلیم نہ کرنے کا یہ مطلب ہے کہ وہ ریاست وجود ہی نہیں رکھتی۔

اگرچہ کسی ریاست کو تسلیم کرنے کے علامتی طور پر بعض نمایاں اثرات ہوتےہیں، سیاسی اعتبار سے ریاست کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا فلسطین وہ تمام ضروریات پورا کرتا ہے جو ایک ریاست کے لیے ہو سکتی ہیں۔
بین الاقوامی قانون کے ماہر فلپ سینڈز نے اگست 2025 میں نیو یارک ٹائمز میں لکھا تھا۔ میں جانتا ہوں کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والی اکثر آوازیں علامتیں ہیں۔ تاہم یہ علامتی طور پر بھی تسلیم کیا جانا کسی ‘گیم چینجر’ سے کم نہیں۔ کیونکہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے فلسطینی و اسرائیلی ریاست کو برابر تسلیم کر لیا اور اب بین الاقوامی قانون کے تحت ان دونوں ریاستوں کو ایک ہی طرح سے دیکھا جانا چاہیے۔

ٹیگ: English: PalestineGlobal PoliticsMiddle EastPalestinian stateRecognized stateتسلیم شدہ ریاستعالمی سیاستفلسطینفلسطینی ریاستمشرق وسطیٰ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN