اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

محمد ادیب و دیگر کے خلاف ایف آئی آر رد ہو،پولیس کمشنر کو میمورینڈم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
محمد ادیب و دیگر کے خلاف ایف آئی آر رد ہو،پولیس کمشنر کو میمورینڈم
188
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی؍گروگرام: (عامر حسین میواتی )

گروگرام میں نماز جمعہ ادائیگی معاملہ پر شر پسندوں کے ذریعہ سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب،مفتی محمد سلیم قاسمی اور نماز معاملے میں جدوجہد کرنے والے لوگوں کے خلاف شرپسندوں کی شکایت پر ایف آئی آر درج کی گئی جس کے بعد آج مفتی سلیم قاسمی و محمد صابر قاسمی نے آج گروگرام پولس کمشنر کے کے راؤ، و ڈی سی پی ایسٹ مقصود احمد میو کو مکتوب لکھ کر شکایتی خط دیا، جس میں انہوں نے ایف آئی آر رد کرنے اور شر پسندوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

کمشنر کو دی گئی شکایت میں مفتی سلیم قاسمی نے کہا کہ ہم امن پسند اور قانون پر عمل کرنے والے لوگ ہیں۔نیز قومی اتحاد اور امن و آشتی کو فروغ دیتے آ رہے ہیں۔لیکن کچھ شر پسندوں نے ہمارے خلاف بے بنیاد مقدمہ درج کرایا ہے، جو پولیس کی کارکردگی پر بڑا سوال کھڑا کرتا ہے۔ مفتی محمد سلیم نے کہا کہ حیرت اور تعجب کی بات یہ ہے کہ، جن کے خلاف سماج کو بھڑکانے کے واضح ثبوت ہیں،اور ان کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے کئی ہفتہ پہلے شکایت دی ہوئی ہے، ان پر آج تک کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی، لیکن انھیں شرپسندوں کی جانب سے کی گئی شکایت پر ایف آئی آر درج ہو جاتی ہے۔ جبکہ ایسے شرپسندوں کے خلاف ہم آہنگی کو بگاڑنے اور گروگرام میں فساد برپا کرنے کے کئی تازہ مقدمات پچھلے دنوں میں ہوئے ہیں۔ان کے خلاف کارروائی نہیں ہوتی۔

دی گئی شکایت میں کہا ہے کہ عبد الحسیب نامی شخص نے سیکٹر 40 میں وقف کی اراضی پر مسجد تعمیر کرنے کی بات کہی تھی۔لیکن ہم نے اس سلسلے میں نہ تو میڈیا میں اور نہ ہی عوامی سطح پر اس طرح کا کوئی بیان دیا ہے۔جس کو بنیاد بنا کر ہم پر مقدمہ درج ہو،شکایت کنندہ کا ارادہ ہمارے نام پر جھوٹ پھیلانا اور پریشان کرنا ہے۔اس معاملے میں ہمارا کہنا ہے کہ اس شخص سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔مجھے شبہ ہے کہ دنیش نامی شخص میرے اور میرے اہل خانہ کے خلاف سازش کر سکتا ہے اور مستقبل میں تشدد کا سبب بن سکتا۔انھوں نے لکھا کہ دنیش اور اس کے ساتھیوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

اس معاملہ پر مولانا صابر قاسمی کا کہنا ہے کہ جب شر پسند فساد برپا کرنے میں ناکام ہوئے اور مسلمانوں نے صبر سے کام لیا تو شرپسندوں نے جھوٹا مقدمہ درج کراکے معاملہ کا رخ موڑنے کی کوشش کی ہے۔ انھوں نے کہاکہ ہم نے ہمیشہ قانون کے دائرے میں رہ کر ہی کام کیا ہے اس کے باوجود پولیس کی جانب سے یکطرفہ کارروائی کی گئی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ پولیس شر پسندوں کے خلاف بھی کارروائی کرے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN