اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اقلیت کا اکثریت بننے کی کوشش کرنا سیکولرزم اور جمہوریت کے لیے خطرہ:گڈکری

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آزاد صحافی سمدیش بھاٹیہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں ریمارک کیا کہ اگر کسی ملک کی مسلم آبادی 51 فیصد سے زیادہ ہو جائے تو جمہوریت، سوشلزم اور سیکولرازم کو خطرہ لاحق ہو جاتا  ہے۔ان کا یہ بیان ایک دائیں بازو کے رہنما کے اس دعوے کے جواب میں تھا کہ مسلمان مبینہ طور پر ان جگہوں پر اکثریت بننے کی کوشش کر رہے ہیں جہاں وہ اقلیت میں ہیں۔
ہندوتوا پر، گڈکری نے کہا کہ یہ "زندگی کا ایک طریقہ” ہے اور "مختلف عقائد رکھنے والے لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کرتا ہے۔”  اگرچہ انہوں نے اعتراف کیا کہ بعض اوقات "نادان سیاست دان” ووٹ بینک کو محفوظ بنانے کے لیے  ایسے  حربے آزما سکتے ہیں۔گڈکری نے یہ بھی کہا کہ میڈیا جمہوریت کا چوتھا ستون ہے اور یہ لوگوں کو "صحیح پیغام” بھیجنے کا ذمہ دار ہے۔  میڈیا کے کچھ طریقوں پر تنقید کرتے ہوئے، مرکزی وزیر نے کہا کہ مثالی لیڈروں کے خیالات اور آراء کو نہیں اٹھایا جاتا، بلکہ "نادان سیاست دانوں کی پھسلن” پر ساری توجہ مبذول ہوتی ہے۔
مذہبی امتیاز پر، گڈکری نے جواب دیا کہ تمام لوگوں کے ساتھ احترام کے ساتھ پیش آنا چاہیے، انہوں نے مزید کہا کہ کسی کی شناخت ذات، جنس یا عقائد سے نہیں ہوتی بلکہ خوبیوں سے ہوتی ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ بعض مذہبی کمییو نٹی کے لوگوں کو مکان خریدنے/ بیچنے یا کرایہ پر لینے کی اجازت نہیں ہے تو گڈکری نے محتاط انداز میں جواب دیا۔  انہوں نے کہا کہ قانون لوگوں کو سیکولر ہونے پر مجبور نہیں کر سکتا، لیکن انہیں یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی جائیداد کس کو بیچیں یا خریدیں۔
بعد ازاں انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ وہ لیو ان ریلیشن شپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔  جس پر انہوں نے جواب دیا کہ وہ ایک مناسب معاشرے کے مطابق نہیں ہیں۔ "میں لندن میں برطانوی پارلیمنٹ گیا جہاں مجھ سے ان کے وزیر اعظم اور ان کے وزیر خارجہ نے پوچھا کہ ہمارے ملک میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے۔  میں نے جواب دیا غربت، بے روزگاری، فاقہ کشی وغیرہ۔  جب میں نے ان سے یہی سوال پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ نوجوان آبادی کی اکثریت شادی نہیں کر رہی ہے،‘‘ گڈکری نے یورپی رہنماؤں کے ساتھ اپنی بات چیت کو یاد کرتے ہوئے کہا۔جب ان سے پوچھا گیا کہ یہ معاملہ کسی ملک کو کیسے متاثر کرے گا، گڈکری نے کہا کہ لوگ تفریح کے لیے بچے پیدا نہیں کر سکتے اور یہ والدین پر لازم ہے کہ وہ ان کی اچھی پرورش کریں۔  انہوں نے کہا کہ گھر فرنیچر سے نہیں محبت سے بنتا ہے۔

ٹیگ: DemocracyGadkarisecularism

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN