اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایم پی میں ہجومی تشدد جاری : ’لوجہاد‘ کےشک میں پولیس کے سامنے ہی لڑکےکی پٹائی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایم پی میں ہجومی تشدد جاری : ’لوجہاد‘ کےشک میں پولیس کے سامنے ہی لڑکےکی پٹائی
59
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال ؍ دیواس: (ایجنسی)

مدھیہ پردیش میں ہجوم کے ہاتھوں مار پیٹ کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ دیواس ضلع میں ایک نابالغ لڑکے کو ‘’لوجہاد‘ کے شبہ میں پولیس کے سامنے مارا پیٹا گیا۔ لڑکا ایک 12 سالہ لڑکی کے ساتھ بس میں سفر کر رہا تھا ، جس کے بعد اسے ہجوم نے لو جہاد کے شبہ میں اس کی پٹائی کردی ۔پولیس کی جانچ میں سامنے آیا ہے کہ لڑکااور لڑکی ایک ہی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ، لڑکا اور لڑکی اتر پردیش کے بلیا ضلع میں اپنے گھر سے بھاگ گئے تھے۔ ان کی لوکیشن معلوم چلنے کے بعد یوپی پولیس نے دیواس میں پولیس کو اس بارے میں اطلاع دی۔ ڈی ایس پی آکانکشا بھچھوٹے نے کہا کہ ہمیں شبہ ہے کہ ان کا اتر پردیش سے پیچھا کیا جا رہا تھا۔ پولیس نے اس معاملے میں 18 افراد کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ کیس میں تین افراد کے نام درج کیے گئے ہیں، جبکہ باقی 15 افراد کی شناخت کی جا رہی ہے۔

ڈی ایس پی نے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ دونوں گجرات جانے والی ایک بس میں تھے۔ بھونراسا گاؤں میں نابالغوں کو بس سے اتارنے کے بعد ہجوم نے اس شبہ میں لڑکے کی پٹائی شروع کردی کہ اس کا تعلق اقلیتی برادری سے ہے۔

رپورٹ میں ، ڈی ایس پی نے کہا کہ پولیس نے لڑکے کو بچانے کی کوشش کی ، لیکن حملہ آور زیادہ تھے۔ پھر بھی افسران کسی طرح دونوں کو بچانے میں کامیاب رہے اور ہم نے لڑکی کو مہیلا پولیس اسٹیشن اور لڑکے کو انڈسٹریل ایریا تھانے بھیج دیا۔ چار گھنٹے کے بعد یوپی پولیس پہنچی اور دونوں کو ان کے حوالے کر دیا گیا۔‘

ایس پی نے بتایا کہ 18 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جن میں سے تین کی شناخت ہوچکی ہے۔ ان میں سے ایک کا تعلق سیہور اور دو کا دیواس سے ہے۔ ڈی ایس پی نے بتایا کہ باقی ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

گزشتہ چند دنوں میں مدھیہ پردیش سے ایسے کئی واقعات منظر عام پر آئے ہیں۔ 28 اگست کو نیمچ کے ایک قبائلی نوجوان کنہیا لال کو ایک چھوٹےپک اپ ٹرک سے باندھ کر گھسیٹا گیا ، جس کے بعد اس کی موت ہوگئی۔ باہوبلیوں کو شبہ تھا کہ اس نے چوری کی ہے۔

28 اگست کو اجین کے مہید پور میں ایک کباڑی والے عبدالرشید سے کچھ لوگوں نے جبراً ’جے شری رام ‘ کےنعرے لگوائے، 26 اگست کو دیواس کےہاٹپیلیا میں ٹوسٹ اور زیرہ بیچنے والے 45 سالہ زاہد خاں کو دی نوجوانوں نے بے رحمی سے پٹائی کردی۔ نوجوانوںنے زاہد خاں سے آدھار کارڈ دکھانے کے لیے کہا تھا۔ 22 اگست کو رکشا بندھن کے دن اندورمیں ہندو علاقے میں چوڑی بیچنے گئے مسلم شخص کی پٹائی کردی گئی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN