اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی نے بھی دلایا مظفر نگر فساد کی یاد،کہا:’ سماج وادی کے پاس ویژن کے نام پر صرف غصہ ، مخالفت اور اشتعال ہے‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مودی نے بھی دلایا مظفر نگر فساد کی یاد،کہا:’ سماج وادی کے پاس ویژن کے نام پر صرف غصہ ، مخالفت اور اشتعال ہے‘
88
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو’جن چوپال‘ سے ورچولی خطاب میں سماج وادی پارٹی کو ہدف تنقید بناتےہوئے کہا کہ ’نقلی سماج واد کسی بھی قیمت پر برسراقتدار ہونے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہا ہے محتاط رہے ان کے پاس ویژن کے نام پر صرف غصہ ، مخالفت اور اشتعال ہے یوپی کو ایسی حکومت چاہئے جو اپنے عقیدے کے احترام کے ساتھ سائنس، علم اورجدیدیت کو بڑھاوا دے رہی ہے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پیر کو وزیر اعظم مودی نے اپنی پہلی ورچوئل ریلی میں سماج وادی پارٹی کو اپنا ہدف تنقید بنایا وہیں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے کاموں کی جم کر تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ جنہوں ے غریب کی تکلیف نہ کبھی محسوس کی ،نہ کبھی دیکھی ہمیشہ زمین سےکٹے رہے وہ نہ غریب کو سمجھ سکتے ہیں اور نہ ان کا بھلا کرسکتے ہیں۔غریبوں کے لئے بی جے پی حکومت نے کیسے کام کیا ہے اس کی مثال غریبوں کے پختہ مکانات ہیں۔

سماج وادی پارٹی پر اپنے میعاد کا ر میں ریاست کو تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مودی نے کہا پانچ سال پہلے یوپی میں بیٹیاں گھر سےنکلنے میں گھبراتی تھیں۔ کاروباری لوٹے جاتے تھے، مافیا کو حکومت تحفظ فراہم کرتی تھی،مغربی یوپی کے لوگ کبھی نہیں بھول سکتے ہیں کہ ان کا شہر فساد میں جل رہا تھا اور حکومت اتسو منارہی تھی۔لوٹ پات، قتل اوراملاک پر غیر قانونی قبضہ سماج واد کو متعارف کرتی تھی۔ لیکن یوگی نے ان مشکل حالات سے ریاست کو باہر لانے، فسادات سے نجات دلانے، بہنوں و کاروباریوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا کام کیا ہے۔

مودی نے عوام سے انتباہی انداز میں کہا اقتدار سے دوربیٹھے یہ لوگ پوری کوشش میں ہیں کہ وہ کسی طرح اقتدار حاصل کرلیں کیونکہ وہ آپ سے بدلہ لینے کی ٹھان کر بیٹھے ہیں۔ان لوگوں نے جس کو ٹکٹ دیا ہے ان کے کارنامے اس کے ثبوت ہیں۔بدلہ لینا ہی ان کا ہمیشہ کا مقصد رہا ہے۔لیکن میں مسرور ہوں کہ یوپی کے عوام ان فسادیوں اور بدلہ لینے کی سوچ رکھنے والوں سے محتاط ہیں۔اور بی جے پی کو گزشتہ بار سے بھی زیادہ بڑی جیت درج کرائیں گے۔وزیر اعظم نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پہلی بار ووٹنگ کے لئے پرجوش ووٹر اس بات کا منتظر ہے کہ بی جے پی کو ووٹ دے کر اس کی مکمل اکثریت کی حکومت پھر سے بنائیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN