اردو
हिन्दी
جنوری 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مارننگ نیوز: اہم خبریں سرخیوں میں

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مارننگ نیوز: اہم خبریں سرخیوں میں
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

**غزہ مذاکرات ناکام …. امریکہ اور اسرائیل کا حماس کے ساتھ الزامات کا تبادلہ
**امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حماس غزہ جنگ بندی معاہدہ نہیں چاہتی تھی، لگتا ہے حماس سے نمٹنا پڑے
**غزہ میں ہر تین میں سے ایک شخص کئی دنوں سے بھوکا ہے: اقوام متحدہ
**اسرائیل پہلے ہوائی راستے سے غزہ کو امدادی سامان پہنچانے کی اجازت دے سکتا ہے۔
**125 برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ کا وزیرِاعظم کو خط، فلسطین کو بطورِ ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ
**اسرائیل کیخلاف لبنانی مزاحمت کے ہیروابراہیم عبد اللہ 40 سال بعد رہا، وطن واپسی پر شاندار استقبال
**ہندوستانی مسلم تنظیموں، علماء نے ہندوستانی، عالمی برادری پر زور دیا  کہ وہ غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف کارروائی کریں۔
**راہل گاندھی نے اعلیٰ تعلیم میں ’انسٹی ٹیوشنائزڈ منواد‘ کا  الزام لگایا۔ ریزرو پوسٹوں کو فوری بھرنے کا مطالبہ
**ٹی وی اور انٹرنیٹ بچوں کی معصومیت نگل رہے ہیں :الہ آباد ہائی کورٹ
**بھوپال کے حمیدیہ اسپتال کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ، بی جے پی لیڈر نے نواب حمیداللہ  خان کو ‘غدار’ بتایا
**دہلی میں کیمسٹ سی سی ٹی وی کے بغیر نہیں بیچ سکیں گے دوائیں، نسخے دکھائے بغیر نہیں ملیں گی دوائیں
**انگلینڈ کے جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے، اب ان سے آگے صرف ٹنڈولکر ہیں۔

ٹیگ: Morning News: Important news ،newstoday headlines

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او
خبریں

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

17 جنوری
Land Jihad KGMU Controversy
خبریں

یہاں مزار کیوں ہیں؟ لوجہاد کے بعد اب ‘لینڈ جہاد’لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی فرقہ پرستوں کے نشانے پر!

17 جنوری
India Bangladesh Jamaat Meeting
خبریں

بھارت نے کہا، بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر سے سفارتکار کی ملاقات معمول کا حصہ تھی

17 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

Land Jihad KGMU Controversy

یہاں مزار کیوں ہیں؟ لوجہاد کے بعد اب ‘لینڈ جہاد’لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی فرقہ پرستوں کے نشانے پر!

India Bangladesh Jamaat Meeting

بھارت نے کہا، بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر سے سفارتکار کی ملاقات معمول کا حصہ تھی

Iran Protests Media Role

ایران کے موجودہ حالات: امریکہ اور اسرائیل کے تناظر میں مظاہروں اور میڈیا کا کردار

مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

جنوری 17, 2026

حالیہ خبریں

مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

جنوری 17, 2026
Land Jihad KGMU Controversy

یہاں مزار کیوں ہیں؟ لوجہاد کے بعد اب ‘لینڈ جہاد’لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی فرقہ پرستوں کے نشانے پر!

جنوری 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN