**آر ایس ایس نے پھر کہا، آئین کے دیباچہ سے سوشلسٹ اور سیکولر لفظ ہٹائے جائیں
**ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ائ نے اسرائیل کو امریکہ کا پٹے سے بندھا کتا کہا،کینسر جیسا ٹیومر بتایا
**نیتن یاہو کی حکومت لڑکھڑانے لگی۔سخت گیر موقف رکھنے والی جماعت نے حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔شاس پارٹی کے تمام 11 ارکان استعفیٰ دیں گے
**بہار کی جنتا کو انتخابی تحفہ 125یونٹ بجلی مفت ملے گی
**پہلگام کے دہشت گردوں کی پہچان ہوئی ،جلد پکڑے جائیں گے :جموں وکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا دعویٰ
**بنگلہ دیش کے گوپال گنج میں تشدد ، چار افراد ہلاک، شہر میں کرفیو نافذ
**فرانسیسی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کے بارے میں بین الاقوامی سربراہی اجلاس ستمبر میں ہوگا۔
غزہ: قسطوں میں قتل عام،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 90 فلسطینی شہید
**ایک اور جرنلسٹ مارا گیا:اوڈیشہ میں آن لائن ٹائمز اوڑیا کے جرنلسٹ کا بے رحمی سے قتل
**اسرائیل نے خان یونس کو مشرق و مغرب میں تقسیم کردیا، غزہ کو مکمل قبضے میں لینے کی نئی سازش
**پہلگام دہشت گردانہ حملے کا بدلہ لینا چاہیے، آپریشن سندور جاری رہے: اسد الدین اویسی
**یوپی حکومت سنبھل کو ہندو یاتریوں کا ہب بنائے گی۔ تزئین نو کے لیے 7 کروڑ روپے اور کالکی دھام کے میک اوور کے لیے 3 کروڑ روپے مختص
**’میں بے قصور ہوں’: جلال الدین شاہ عرف چھنگور بابا نے مذہب تبدیلی کے الزامات کی تردید کی۔








