**اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایال زمیر نے غزہ پر نئے حملے کے منصوبے کے ’بنیادی تصور‘ کی منظوری دے دی۔
**غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی جاری نسل کشی پر مبنی جنگ میں اب تک کم از کم 61 ہزار 722 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جب کہ زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 54 ہزار 525 تک پہنچ گئی ہے۔
**ایران کے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے بدھ کو بیروت پہنچ کر واضح کیا کہ ایران ہر حال میں لبنانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے
**اسرائیلی سفیر کی پرینکا گاندھی کے بارے میں روائتی توہین آمیز زبان پراپوزیشن لیڈروں کا سخت رد عمل
**راہل گاندھی کی پریس کانفرنس کے بعد ہریانہ میں ‘ووٹ چوری’ کا بڑا دعویٰ
**اسرائیلی صحافیوں نے غزہ کے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا
**وجے سنہا کے بعد اب بہار میں این ڈی اے کے ایک ایم پی کے پاس 2 ووٹر کارڈ، تیجسوی یادو نے لگائے سنگین الزامات
**اسرائیل نے حماس کو بنایا، لیکن ہم اسے دہشت گرد تنظیم نہیں کہیں گے: ہندوستان میں فلسطین کے سفیر کا دعویٰ








