*ڈھاکہ اور اسلام آباد کے درمیان ‘محبت’ بڑھ رہی ہے، سفارت کاروں اور سرکاری افسران کے لیے ویزا فری داخلے کا راستہ کھل رہا ہے
آئی ڈی ایف IDF نے طبی حکام، امدادی تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ غزہ شہر سے شہریوں کے انخلاء کی تیاری کریں۔
*چیف الیکشن کمشنر کے دفاع میں آئی اے ایس ایسوسی ایشن سامنے، راہل گاندھی لگا رہے ہیں ‘ووٹ چوری’ کا الزام
*غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف آج فرینڈس آف فلسطین کی طرف سے جنتر منتر پر تین بجے مظاہرہ مظاہرہ ،تمام مسلم تنظیموں کی حمایت ،شرکت کی اہیل
*چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے کتے کے چاٹےکھانے کو کھانے والے ہر طالب علم کے لیے 25,000 روپے معاوضہ دینے کا حکم دیا
*یوپی: مسلم گاؤں پردھان پر سیلاب متاثرین میں بریانی تقسیم کرنے پر مقدمہ درج ہے جنم اشٹمی کے موقع پر نان ویج دینے کا الزام ۔
*غزہ سٹی پر اسرائیلی حملے کے دوران فلسطینیوں کو موت یا بے گھر ہونے کا سامنا ۔حالات بہت بھیانک
*اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران میں پہلی فوجی مشقیں کی گئیں









