*امریکہ اخوان المسلمین پر پابندی لگانے پر غور کررہا ہے اسٹیٹ سکریٹری کا اشارہ
*ابھیسار شرما کے خلاف ایف آئی آر واپس لیں: پریس کلب آف انڈیا
*امریکی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سمیت 2اعلیٰ فوجی افسران عہدے سے برطرف
*طالبان اور ایران میں برطانیہ کےلیےجاسوسی کے الزام میں افغانوں کوحوالےکرنےکاخفیہ تعاون ہے برطانوی اخبار ٹیلی گراف کا دعویٰ
••حماس کے پاس اب بھی بیس ہزار سے زائد عسکریت پسند موجود:اسرائیلی عہدے دار کا دعویٰ
*جان بچانے کا آخری موقع ہوسکتا ہے’: اسرائیل بھر میں یرغمالیوں کی رہائی اکے حق میں مظاہرے
•حیوانیت:نوئیڈا میں پہلے بیوی کو پیٹ پیٹ کر بے ہوش کیا ،پھر زندہ جلادیا
*گجرات حکومت نے پی ایم مودی کو مبارکباد دینے والے اشتہارات پر 8.81 کروڑ روپے خرچ کیے، آر ٹی آئی میں انکشاف
*’سرکار نے ایس آئی آر کے دوران 4000 کروڑ روپے کمائے’، تیجسوی یادو کا بڑا الزام
*سپریم کورٹ نے این آرسی کے مسودے میں ترمیم سے متعلق عرضی منظور کی








