اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایم پی:مسجد کے سامنے ڈی جے بجانے اور اشتعال انگیز نعرے لگانے پر فرقہ وارانہ جھڑپ ،ایس پی نے پتھراؤ کی تردید کی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
86
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مدھیہ پردیش کے گنا میں ہنومان جینتی پر کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ کرنل گنج میں مسجد کے سامنے ڈی جے بجانے پر جھگڑا شروع ہوگیا، جس کے بعد جلوس پر  مبینہ طور پتھراؤ کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا  صورتحال کو دیکھتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجیو کمار سنہا نے خود چارج سنبھال لیا۔ واقعہ کے بعد ایس پی اور کلکٹر موقع پر موجود رہے۔
اے بی پی نیوز کی رپورٹ کے مطابق مطابق یہ جلوس بی جے پی کونسلر گبر کشواہا نکال رہے تھے۔ گنا کے ایس پی سنجیو کمار سنہا نے کہا کہ جلوس کو بغیر اجازت کے زبردستی نکالا گیا۔ ایک مخصوص کمیونٹی کے مذہبی مقام یعنی مسجد   کے سامنے  نعرے لگائے گئے۔ اور ڈی جے بجایا گیا اس بات کو لے کر دونوں فریقوں میں جھگڑا ہوا۔ ایس پی نے کہا کہ میں نے خود سی سی ٹی وی دیکھے ہیں، کسی نے پتھراؤ نہیں کیا، کوئی زخمی نہیں سردست امن ہے۔ 
•••’افواہوں پر دھیان نہ دیں’
ادھر گنا کلکٹر کشور کمار کنیال نے واقعہ کے بارے میں کہا کہ کرنل گنج مسجد کے قریب امن و امان متاثر ہوا ہے۔ انتظامیہ نے فوری ایکشن لیا اور پولیس اور ریونیو عملے کی موجودگی میں صورتحال کو فوری طور پر قابو میں لایا گیا۔ اس وقت علاقے میں مکمل امن و امان ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی قسم کی افواہوں پر توجہ نہ دیں۔
یہ اے پی پی نیوز کی رپورٹ ہے اب انڈیا ٹی وی کی بھڑکانے والی رپورٹ دیکھیں انڈیا ٹی وی نے بتایا کہ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور کشیدگی پھیل گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ جلوس گھوسی محلہ میں واقع مدیا مندر سے نکالا گیا۔ اس کے منتظمین بچے اور نوجوان تھے۔ تاہم جلوس میں اب بھی تقریباً 50 لوگ موجود تھے۔ جلوس جیسے ہی ٹوپی روڈ فورڈ کی طرف بڑھا تو مدینہ مسجد کے قریب صمد چوک پر حملہ کیا گیا۔ حملے کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ موقع پر موجود پولیس اہلکار بھی حالات کو سنبھال نہیں سکے۔ جس کی وجہ سے موقع پر افراتفری مچ گئی اور لوگ بھاگ کھڑے ہوئے۔ 
•••ایف آئی آر درج
پتھراؤ اور حملہ کے اس معاملے میں پولیس نے وکی خان، امین خان، گڈو خان، توفیق خان اور 15-20 دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ شکایت کنندگان اوم پرکاش اور گبر کشواہا کے مطابق 12 اپریل کی شام 4 بجے ماتا مندر سے جلوس شروع ہوا، وکی پٹھان نے ڈی جے کو روکنے کے لیے کہا اور گالی گلوچ کا استعمال کیا جس کے بعد مسجد اور اس کے آس پاس کے علاقوں سے پتھراؤ شروع ہوگیا۔ امین نے رجت گوال پر پستول سے فائرنگ کی جبکہ گڈو نے لوہنگی سے حملہ کیا۔ اس واقعے میں کئی لوگ زخمی ہوئے۔ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ میڈیا کا بڑا حصہ کس طرح یکطرفہ رپورٹنگ کرتا ہے اور سماج میں نفرت کا زہر گھول رہا ہے-

ٹیگ: communal clashfront of mosquegunahanuman shobha yatrainflammatory slogans،MPsp

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN