اردو
हिन्दी
اپریل 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مفتی اعجازارشدقاسمی کاانتقال

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مفتی اعجازارشدقاسمی کاانتقال
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
ملک کے معروف نوجوان عالم دین،آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن اوردارالعلوم دیوبندکے سابق میڈیاترجمان مفتی اعجازارشدقاسمی کادہلی میں انتقال ہوگیا۔ان کی عمر46سال تھی۔گذشتہ کئی دنوں سے طبیعت خراب چل رہی تھی کل انہیں فریدآبادکے ایشین اسپتال میں داخل کیاگیاتھا،حالت نازک ہونے پرفریدآبادکے ہی پون ہسپتال میں منتقل کیاگیاجہاں آج دوپہرکے تقریباڈھائی بجے اپنی آخری سانس لی۔مفتی اعجازارشدقاسمی کاآبائی وطن بہارکے مدھوبنی ضلع کی زرخیزبستی چندرسین پورتھا،ابتدائی تعلیم انہوں نے مدرسہ بشارت العلوم کھرایاں پتھرادربھنگہ سے حاصل کی اور پھردارالعلوم میں داخلہ لیاجہاں سے انہوں نے فضیلت کی سندحاصل کی اور پھرافتاء بھی دارالعلوم دیوبندسے ہی کیا۔افتاء کے بعدایک سال انہوں نیدارالعلوم دیوبندکے شعبہ صحافت شیخ الہنداکیڈمی میں رہ کرصحافت کی تربیت حاصل کی۔اس کے بعددارالعلوم دیوبندکے رکن شوریٰ مولانابدرالدین اجمل قاسمی صاحب کی ایماء پرتقریبا ایک سال ہندوستان کے مشہورزمانہ ہفت روزہ نئی دنیامیں عملی صحافت کی تربیت حاصل کی۔اس کے بعدسن ۱۰۰۲ میں باضابطہ دارالعلوم کے شعبہ انٹرنیٹ میں ویب ایڈیٹرکی حیثیت سے آپ کاتقررہوا۔آپ نے دارالعلوم دیوبندکیمیڈیاترجمان کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات انجام دیں،آپ دارالعلوم دیوبندکے طلبہ کے لئے صحافت میں آئیڈیل تھے،آپ کودیکھ کرسینکڑوں طلبہ نے صحافت کی جانب رخ کیا۔دارالعلوم دیوبندکے زمانے میں جب آپ نے صحافت کے موضوع پرشاہکارکتاب ”من شاہ جہانم” تصنیف کی تواس کتاب نے آپ کوراتوں رات صحافت کی دنیامیں مشہورکردیا۔من شاہ جہانم علماء￿ برادری کی جانب سے صحافت کے موضوع پرباضابطہ پہلی تصنیف تھی۔یہ کتاب آج بھی صحافت کے طلبہ کے لئے رہنماکی حیثیت رکھتی ہے۔آپ بہت ہی ذہین اور اخاذذہن کے مالک تھے،اللہ نے آپ کوگوناگوں صلاحیتوں سے نوازاتھا،ملی وسماجی کاموں سے بہت پیش پیش رہتے تھے۔دارالعلوم دیوبندچھوڑنے کے بعدآپ نے مستقل طورپردہلی میں سکونت اختیارکی اوراسلامک پیس فاو?نڈیشن آف انڈیاکے نام سے ایک تنظیم کی بنیادڈالی۔آپ نے دہلی میںقیام کے بعداعلیٰ تعلیم کے حصول کی جانب متوجہ ہوئے اورجامعہ ملیہ سے گریجویشن کیااورجواہرلعل نہرویونیورسٹی سے ایم اے اورپھرپی ایچ ڈی کرکے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔آپ کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN