اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مختار انصاری کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے تشدد کا نشانہ بنایا: اوپی راج بھر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مختار انصاری کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے تشدد کا نشانہ بنایا: اوپی راج بھر
93
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے اترپردیش اسمبلی انتخابات سے قبل سماج وادی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والی ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو کے بارے میں بڑا دعویٰ کیا ہے۔ چینل سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اپرنا نے ملائم سے درخواست کی ہے کہ انہیں ایس پی میں شامل کرلیا جائے۔

دراصل یہ انٹرویو TV9 بھارت ورش چینل پر ہو رہا تھا، جس میں صحافی نے او پی راج بھر سے سوال کیا کہ مختار انصاری کو گینگسٹر کیس میں ضمانت مل گئی ہے؟ تو اگلی تصویر کیا ہے؟ او پی راج بھر نے جواب دیا کہ ان کے خلاف مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔ اس میں انہیں 10 سال کی سزا ہوئی تھی لیکن 12 سال سے حکومت نے انہیں جیل میں رکھا ہوا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ قانونی طور پر انہیں اب تک ضمانت مل جانی چاہیے تھی۔ او پی راج بھر نے کہا کہ اوپر والے یہاں دیر ہوسکتی ہے لیکن آندھیرنہیں۔ آج انہیں جو ضمانت ملی ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انہوں نے صبر کا مظاہرہ کیا ہے۔ او پی راج بھر نے بی جے پی پر الزام لگایا کہ مختار انصاری کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ مختار انصاری کی مدد کرتے ہیں؟ اس پر او پی راج بھر نے کہا کہ ہم کھلے عام کہتے ہیں کہ مختار انصاری کی مدد ہمارےذریعہ کی جاتی ہے، اگر ہماری ان سے دوستی ہے تو ہم ان کے لیے کام کریں گے۔ لکھنؤ کی کینٹ سیٹ کے بارے میں او پی راج بھر سے پوچھا گیا کہ اپرنا یادو بھی وہاں سے ٹکٹ مانگ رہی تھیں؟ او پی راج بھر نے کہا کہ یہ بتائیں کہ اچھوت کو کوئی ٹکٹ دیتا ہے۔

اپرنا یادو نے ملائم سے ایس پی میں واپس آنے کی لگائیں گہار!

انہوں نے کہا، ’اپرنا یادو کو عقل نہیں تھی جو اچھوت بن کر بی جے پی میں ٹکٹ مانگنے چلی گئی تھیں۔ اکھلیش یادواورا ن کا پریوار وزیر اعلیٰ رہائش گاہ میںرہتا تھا، یسے یگی آدتیہ ناتھ نے گنگا جل سے دھویا تھا۔‘ اس کےساتھ اوپی راج بھر نے دعویٰ کیاکہ ملائم سنگھ یادوسےجب اپرنا یادو نے ملاقات کی تھی تو انہوں نے کہا تھا کہ بی جےپی میںمجھے اچھوت سمجھا جاتاہے ،مجھے سماج وادی پارٹی میں واپس آنا ہے ۔ مجھے یہیں رہنے دیجئے۔

اوپی راج بھر نے ہنستے ہوئے کہا کہ ان کی بات پر ملائم سنگھ یادو نے کہا کہ وہاں سے اپنا سامان لے کر آجاؤ ۔ کوئی پریشانی نہیں ہے۔ جانکاری کے لیے بتادیں کہ اپرنا یادو اترپردیش میںبی جے پی کی دوبارہ سرکار بنانے کےلیے محنت کرتی نظر آرہی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN