اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مختار کے بڑے بھائی صبغت اللہ انصاری سماجوادی پارٹی میں شامل، امبیکا چودھری کی بھی گھر واپسی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مختار کے بڑے بھائی صبغت اللہ انصاری سماجوادی پارٹی میں شامل، امبیکا چودھری کی بھی گھر واپسی
77
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 سے پہلے سیاسی پارٹی کے تئیں عقیدت کے ساتھ لیڈروں کا رنگ بھی بدل رہاہے ۔ لکھنؤ میں ہفتہ کو سماج وادی پارٹی کے ریاستی دفتر میں دبنگ لیڈر اور بہوجن سماج پارٹی کے ایم ایل اے مختار انصاری کے بڑے بھائی اپنے بیٹے کے ساتھ سماجوادی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ غازی پور سے دو مرتبہ رکن اسمبلی رہ چکے صبغت اللہ اپنے حامیوں کے ساتھ غازی پور سے لکھنؤ پہنچے تھے۔اس کے ساتھ ہی امبیکا چودھری نے بھی بیٹے بلیا کے ضلع پنچایت صدر آنند چودھری کے ساتھ گھر واپسی کی۔ ملائم سنگھ یادو اور اکھلیش یادو سرکار میں کابینہ وزیر رہے امبیکا چودھری لوک سبھا الیکشن کے دوران بہوجن سماج پارٹی میں شامل ہوگئے تھے ۔ اب وہ پھر سماج وادی پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔

امبیکا چودھری 1993 سے لگاتار رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ 2017 میں انہوں نے بی ایس پی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑا تھا، لیکن ہار گئے تھے۔ پنچایت انتخاب میں ان کے بیٹے نے سماجوادی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی تھی اور سماجوادی کے ٹکٹ پر ضلع پنچایت صدر چیئرمین ہوئے تھے۔

پوروانچل کی سیاست میں خاصاً دخل رکھنے والے بی ایس پی کے زورآور رکن اسمبلی مختار انصاری کے بڑے بھائی صبغت اللہ انصاری اپنے حامیوں کے ساتھ سماجوادی پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ صبغت اللہ انصاری کے ساتھ ان کے بیٹے منو انصاری بھی سماجوادی پارٹی میں شامل ہو گئے۔

خیال رہے کہ صبغت اللہ 2017 میں بی ایس پی کے نشان پر انتخابی میدان میں اترے تھے لیکن ہار گئے تھے۔ جبکہ پنچایت انتخابات میں ان کے بیٹے نے سماجوادی پارٹی کی رکنیت حاصل کی اور ضلع پنچایت چیئرمین منتخب ہو گئے۔ صبغت اللہ انصاری غازی پور کی محمد آباد سیٹ سے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔

ادھر سماجوادی پارٹی کے بانی رکن رہے امبیکا چودھری تقریباً 5 سال بعد پارٹی میں واپسی کر رہے ہیں۔ اس کے لئے تمام تیاریاں اسی وقت پوری کر لی تھیں جب ان کے بڑے بیٹے کو سماجوادی پارٹی کا ٹکٹ دیا گیا تھا۔ امبیکا چودھری ملائم سنگھ اور اکھلیش حکومت میں وزیر رہ چکے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN