اردو
हिन्दी
جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پنجاب میں میوزیکل چیئرگیم، چینی جیت گئے،پہلے رندھاوا کا نام تھا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پنجاب میں میوزیکل چیئرگیم، چینی جیت گئے،پہلے رندھاوا کا نام تھا
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

چرنجیت سنگھ چننی پنجاب کے نئے وزیر اعلی ہوں گے ۔ کانگریس اعلی قیادت نے ممبران اسمبلی کے اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا ہے ۔ کچھ دیر پہلے ہی کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے جانکاری دی تھی کہ آبزرورس کی ممبران اسمبلی کے ساتھ ہوئی میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ چرنجیت سنگھ چننی شام ساڑھے چھ بجے گورنر سے ملاقات کرنے کیلئے جائیں گے ۔ مانا جارہا ہے کہ چرنجیت سنگھ چننی گورنر سے پیر کو ملاقات کرنے کیلئے وقت مانگ سکتے ہیں ۔

چرنجیت سنگھ چننی کے وزیر اعلی بننے کی جانکاری پنجاب کانگریس کے انچارج ہریش راوت نے ٹویٹ کرکے دی ۔ کچھ دیر پہلے تک سکھجیندر سنگھ رندھاوا کا نام آگے چل رہا تھا ، لیکن آخری موقع پر چننی کے نام کا اعلان کردیا گیا ۔

"Congress leader Charanjit Singh Channi to be new Punjab Chief Minister," tweets senior Congress leader Harish Rawat pic.twitter.com/tupj6XUzUu

— ANI (@ANI) September 19, 2021

چرنجیت سنگھ چننی کو وزیر اعلی بنائے جانے کا فیصلہ ہونے کے بعد اس عہدہ کے مضبوط دعویدار مانے جارہے سکھجیندر رندھاوا نے کہا کہ وہ پارٹی اعلی قیادت کے فیصلہ سے خوش ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں سبھی ممبران اسمبلی کا شکرگزار ہوں ، جنہوں نے میرے حمایت کی ۔ چننی میرے بھائی ہیں ۔

ذرائع کے مطابق میٹنگ میں سکھجیندر رندھاوا کے نام کو لے کر عام رائے بنانے کی کارروائی کی جارہی تھی ، لیکن کچھ ممبران اسمبلی رندھاوا کی مخالفت کررہے تھے ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سدھو کے حامی سکھجیندر سنگھ رندھاوا کو وزیر اعلی بنائے جانے کی مخالفت کررہے تھے ، جس کی وجہ سے چننی کے نام پر مہر لگی ۔

رام داسیا سکھ کمیونٹی سے آنے والے چننی پنجاب کی چمکور صاحب اسمبلی سیٹ سے ممبر اسمبلی ہیں ۔ کیپٹن کی کابینہ میں تکنیکی تعلیم اور صعنتی ٹریننگ کے وزیر رہے چننی کا نام ممبران اسمبلی اور آبزرورس کی دن بھر چلی میٹنگ میں طے کیا گیا ۔ چمکور سے تیسری مرتبہ ممبر اسمبلی رہے چننی 2015 ۔ 2016 تک پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہ چکے ہیں ۔ راہل گاندھی کے قریبی مانے جانے والے چننی 2007 میں پہلی مرتبہ چمکور اسمبلی سیٹ سے ممبر اسمبلی بنے تھے ۔ چرنجیت سنگھ چننی ، کیپٹن امریندر سنگھ کی مخالف مانے جاتے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

حالیہ خبریں

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN