اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم پرسنل لا بورڈ کو اترپردیش کا خیال آ ہی گیا،تین اگست کو لکھنؤ میں ان ڈور میٹنگ،وقف تحریک کا روڈ میپ تیار کیا جائے گا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلم پرسنل لا بورڈ کو اترپردیش کا خیال آ ہی گیا،تین اگست کو لکھنؤ میں ان ڈور میٹنگ،وقف تحریک کا روڈ میپ تیار کیا جائے گا
12
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

(۔ئئی دہلی:آر کے بیورو)

ہندوستانی مسلمانوں کے اکلوتے مشترکہ پلیٹ فارم مسلم پرسنل لا بورڈ کو آخر کار یوپی کے مسلمانوں کا خیال آ ہی گیاـ بورڈ گزشتہ کئی ماہ سے تحفظ اوقاف مہم چلارہا ہے لیکن بوجوہ اس نے ملک کی سب سے بڑی ریاست کو جہاں ملک میں سب سے زیادہ یعنی کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار  اوقاف ہیں یکہ و تنہا چھوڑ دیا -یوپی کی مجموعی ابادی میں چار کروڑ یعنی 85•19فیصد مسلمان  ہیں یہاں اب تک تحریک چلانے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی ،ذرائع کا تو یہ کہنا ہے کہ یوپی میں سختی کو دیکھتے ہویے بورڈ نے حد درجہ احتیاط سے کام لیا تاکہ مسلمان سرکار کی ‘آزمائشوں’ سے دور رہیں اس بورڈ کی قیادت کو دوسری ریاستوں میں سرگرم رہنے کا موقع مل گیا اسی میں عافیت بھی تھی  جبکہ تاریخی اعتبار سے کوئی بھی تحریک یوپی کی شمولیت کے بغیر نہ مکمل ہوتی ہے نہ کامیاب ـ بورڈ نے اتنے طویل عرصہ تک یوپی کو کیوں نظر انداز کیا یہ تو وہی بتا سکتا ہے –
بہرحال اطلاعات ہیں کہ بورڈ کل اتوار کو لکھنؤ کے اسلامک سینٹر عیش باغ کے کانفرنس ہال میں ڈھائی بجے ان ڈور میٹنگ کررہا ہے جس کے داعی انتہائی متحرک فعال بورڈ کے ترجمان اور تحفظ اوقاف مہم کمیٹی کے فاضل قومی کنوینر ڈاکٹر قاسم رسول الیاس ہیں ـ جب وقف تحریک کے ریاستی کنوینر مولانا خالد رشید فرنگی محلی کسی بھی طرح سے تحریک شروع کرنے یا کوئی پروگرام رکھنے کے لیے تیار نہیں ہویے تو بورڈ کو از خود یہ کام براہ راست اپنے ہاتھ میں لینا ہڑاـ گرچہ بورڈ ہر مولانا فرنگی محلی کی جگہ کسی کام کرنے والے کو کنوینر بنانے کا دباؤ ہے مگر بورڈ کی معزز قیادت اس نازک موڑ پر  کوئی الجھاؤ پیدا نہیں کرنا چاہتی ،فرنگی محلی کی خوبی یہ ہے کہ وہ ہر سرکار میں اپنے روابط بنا لیتے ہیں ـ اور با اثر  شخصیات  میں ہیں ـ
کل کی میٹنگ میں سرکردہ ملی،مذہبی،رہنماوں اور دانشوروں کو مدعو کیا گیا ہے ـدعوت نامہ کے مطابق ‘میٹنگ میں بورڈ کے روڈ میپ پر کام کرنے کے لیے لکھنؤ میں مقیم اہم دینی ملی رہنماؤں اور دانشوروں کے ساتھ ایک نشست رکھ کر غور کیا جائے کہ اس سلسلے میں ریاست گیر پیمانے پر پر امن اور جمہوری ذرائع سے کیا کچھ کیا جاسکتا ہے ،اس کا ایک نقشہ کار مرتب کرکے اورمولانا فرنگی محل کے ساتھ کچھ معاونین اور انتظامیہ کمیٹی بناکر کام کا آغاز کیا جاسکے – اس میٹنگ کی صدارت مولانا بلال حسنی سکریٹری بورڈ کریں گے’ ـ مولانا ندوہ کے ناظم ہیں ـبتایا جاتا ہے کہ مولانا دوراندیشی اور مصلحت کے تحت یوپی میں وقف پر کوئی تحریک شروع کے حق میں نہیں ہیں ـ ان کا خیال ہے کہ اس سے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ  ندوہ بھی متاثر ہوسکتا ہے ـ
بورڈ یوپی میں اوقاف کے تئیں کتنا سنجیدہ ہے وہ اس دعوت نامہ سے لگایا جاسکتا ہے ،امید کی جاتی ہے اس چھوٹے  سے ہال میں کثیر تعداد میں بورڈ اور اوقاف کے بہی خواہ دانشور اور دینی و مذہبی رہنما شریک ہوں گے  اور بہت تاخیر سے ہی سہی  بسم اللہ ہو جائے گی

ٹیگ: ،Muslim Personal Law Board،indoor meeting،،Lucknow،August 3rd

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN