اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ناہید حسن ہی امیدوار،اکھلیش کے بیان نے پھیلائی غلط فہمی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ناہید حسن ہی امیدوار،اکھلیش کے بیان نے پھیلائی غلط فہمی
97
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ ؍کیرانہ : (ایجنسی)

ناہید حسن کا ٹکٹ ابھی کٹانہیں ہے۔ وہ اب بھی کیرانہ سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ہیں۔ دراصل ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کے بیان سے ساری غلط فہمی پیدا ہوئی اور بی جے پی نے سوشل میڈیا پر اس طرح تشہیر کی کہ ناہید کا ٹکٹ ان کی بہن اقرا کو دیا گیا ہے۔

ایس پی کی امیدوار ناہید حسن گزشتہ روز ایک پرانے مقدمے میں سرینڈر کرنے عدالت گئے تھے تاہم پولیس نے انہیں احاطہ عدالت سے ہی حراست میں لے لیا اور عدالت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔ اس پر چاروں طرف سے تنقید کی گئی۔ دراصل گزشتہ سال کے اس معاملے میں تمام ملزمان کو ضمانت مل چکی ہے۔ صرف ناہید حسن کو ضمانت نہیں ملی، اس سلسلے میں وہ عدالت گئے تھے۔ اکھلیش یادو نے آج دوپہر پریس کانفرنس کے دوران ایسا جملہ کہا، جسے ناہید کے حامیوں کے مطابق بی جے پی نے چھڑا لیا۔ جب صحافیوں نے اکھلیش سے ناہید کے بارے میں پوچھا تو اکھلیش نے کہا کہ اگر کاغذات نامزدگی داخل کرنے تک ناہید حسن کو ضمانت نہیں ملتی ہے تو ان کے خاندان کے کسی ایسے فرد کو ٹکٹ دیا جائے گا جس پر کوئی کیس نہیں ہو گا۔ الزام ہے کہ اکھلیش یادو کے اس بیان پر بی جے پی کے انتخابی سسٹم نے فوراً سوشل میڈیا پر یہ خبر پھیلا دی کہ ناہید حسن کا ٹکٹ کٹ گیا ہے اور اب ان کی جگہ ان کی بہن اقرا حسن انتخاب لڑیں گی۔ گھر والوں کو اس کا علم نہیں تھا۔ شام کو جب اقرا حسن کو اس بارے میں بتایا گیا تو انہوں نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر اس کی تردید کر دی۔

لندن سے تعلیم حاصل کرنے والی اقرا منور حسن نے سوشل میڈیا پر کہا کہ میری آپ سب سے اپیل ہے کہ گودی میڈیا پر کچھ خبریں چل رہی ہیں کہ بھائی کا ٹکٹ کٹ گیا ہے۔ میں اس کی سختی سے تردید کرتی ہوں اور یہ بالکل غلط ہے۔ اکھلیش یادو جی اور پوری سماج وادی پارٹی ہمارے ساتھ ہے۔ بھائی امیدوار ہوں گے اور جلد آپ کے درمیان ہوں گے۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ میں صرف اپنے بھائی کے لیے مہم چلا رہی ہوں۔ بھائی ناہید حسن کیرانہ اسمبلی سے واحد امیدوار ہیں اور رہیں گے۔ یہ حکومت جانے والی ہے، جھوٹ زیادہ دن نہیں چلتا۔

ناہید حسن کے حامیوں کا الزام ہے کہ بی جے پی کے انتخابی نظام نے آج جس طرح ناہید حسن اور ایس پی کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی ہے اس سے وہ اپنی مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں۔ بی جے پی اور آر ایس ایس کے تمام نفرت انگیز پروپیگنڈے کے باوجود کیرانہ کے لوگ ناہید حسن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس وجہ سے بی جے پی بوکھلائی ہوئی ہے۔ اس دوران ایس پی نے سوشل میڈیا پر اقرا حسن کے ساتھ کسان لیڈر راکیش ٹکیت کی کئی تصاویر جاری کی ہیں، جن میں راکیش ٹکیت اقرا حسن کو آشیرواد دے رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN