اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قومی اردو کونسل اردو زبان میں اسکل ایجوکیشن کو فروغ دے گی:ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قومی اردو کونسل اردو زبان میں اسکل ایجوکیشن کو فروغ دے گی:ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (ایجنسی)

مختلف مہارتوں اور ہنر پر مبنی تعلیم کو اردو زبان میں فروغ دینے کے لیے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نے اہم پیش رفت کی ہے جس کے تحت سینٹرل بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن(سی بی ایس ای) کے ساتھ مل کر نصابی کتابوں کے اردو ترجمے اور اردو اکثریتی علاقوں میں ان کی ترسیل کا اہتمام کیا جائے گا یہ بات قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر شیخ عقیل احمد نے آج سی بی ایس ای کے ٹریننگ اینڈ اسکل ایجوکیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر بسواجیت ساہا اور ڈپٹی سکریٹری محترمہ شومی سرکار کے ساتھ میٹنگ کے بعد کہی۔

انہوں نے کہاکہ میٹنگ میں یہ طے پایا کہ کونسل اور سی بی ایس ای کے مابین ایک تحریری یاد داشت تیار کی جائے گی اور اس کی روشنی میں مزید اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا مقصد ہے کہ اردو کے طلبہ و طالبات کو بھی اِسکل ایجوکیشن (مہارت پر مبنی تعلیم) دے کر انھیں ہمہ جہت صلاحیتوں سے لیس کیا جائے تاکہ وہ چیلنجز کا آسانی سے مقابلہ کر سکیں اور عملی دنیا میں آنے کے بعد ان کے سامنے ایک سے زیادہ متبادل ہوں۔ انھوں نے کہا کہ قومی اردو کونسل کے ذریعے سی بی ایس ای کی شائع شدہ اسکل ایجوکیشن سے متعلق کتابوں کا مرحلہ وار اردو زبان میں ترجمہ کروا کرانھیں ہندوستان کے علاوہ اردو کی نئی بستیوں تک بھی پہنچانے کا اہتمام کیا جائے گا۔

شیخ عقیل نے کہا کہ موجودہ دور علمی و عملی مسابقہ آرائی کا دور ہے جس میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ایک سے زیادہ علمی و عملی شعبے میں اختصاص اور مہارت کی ضرورت ہے،اسی مقصد کے پیش نظر ہم نے یہ پیش رفت کی ہے اور اس سے یقینا اردو طلبہ و طالبات کی پیشہ ورانہ استعداد سازی اور سرٹیفیکیشن کی راہیں ہموار ہوں گی۔ قابل ذکر ہے کہ اس سمت میں عملی قدم اٹھاتے ہوئے جموں و کشمیر میں شروع ہونے والے چھ ماہ کے پیپر میشی کورس کے لیے سی بی ایس ای کی ورک بک کا اردو ترجمہ قومی اردو کونسل کے ریسرچ آفیسر شاہنواز محمد خرم کے ذریعے تیار کروایا گیا ہے۔ کونسل ملک کے طول و عرض میں اسکل ایجوکیشن کی تربیت اور تعلیم کا بطور خاص اہتمام بھی کرے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN