اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نیتن یاہو کے داخلی مسائل غزہ پرحملوں کا سبب :عسکری ماہر کا تجزیہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
15
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

منگل کو صبح سویرے اسرائیل نے نسبتاً پرسکون مدت کے بعد غزہ کی پٹی پر اپنے حملے دوبارہ شروع کردیے ہیں۔ پٹی کے متعدد علاقوں پر شدید فضائی حملے کیے ہیں۔ آج جمعرات کے حملوں میں مزید 71 فلسطینیوں کو جاں بحق کردیا گیا ہے۔ غزہ میں سول ڈیفنس نے اعلان کیا کہ اسرائیل کی جانب سے دوبارہ فضائی بمباری شروع کرنے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگی طیاروں کے فضائی حملوں کے نتیجے میں منگل کو ساڑھے چار سو اور بدھ کے روز 70 کے زیادہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سات اکتوبر 2023 کے بعد سے جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 49547 ہوگئی ہے۔
•••دوبارہ حملوں کی وجہ کیا ہے؟
اب سوال یہ ہے کہ اس اچانک تیز حملوں کا راز کیا ہے؟ اور یہ حملے اسی وقت کیوں شروع کیے گئے؟۔ مصری فوجی اور سٹریٹجک ماہر میجر جنرل اسٹاف احمد الشاذلی نے  بتایا ہے کہ اس وقت جو کچھ ہورہا ہے، اس کی وجہ نیتن یاہو اور ان کی متزلزل حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر بن گویر کے جانے کے بعد پیدا ہونے والے اندرونی مسائل اور دباؤ ہے۔ ساتھ ہی وزیر خزانہ سموٹریچ کی جانب سے یہ خطرہ بھی تھا کہ جنگ دوبارہ شروع نہ کی جاتی تو وہ استعفی دے کر حکومت کو ہٹانے کے لیے تیار ہوجاتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ نیتن یاہو کے لیے ایک ڈراؤنا خواب تھا کیونکہ اس سے وہ سب کچھ کچھ کھو دیتے۔
اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی اور شن بیٹ کے سربراہ کو برطرف کرنے کے اپنے حالیہ فیصلے کی وجہ سے بھی نیتن یاہو پر دباؤ تھا۔ انہیں بدعنوانی اور رشوت ستانی کے الزام میں مقدمہ کا سامنا تھا۔ مصری ماہر نے مزید کہا کہ اس سب کے لیے نیتن یاہو کو لڑائی میں واپس آنے، اپنے اردگرد کے حالات کو تبدیل کرنے، اور دباؤ کو کم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ملا۔ دوبارہ حملوں کے بعد بین گویر کی حکومت میں واپسی اور نیتن یاہو اور اتحادی حکومت کی پوزیشن پھر مضبوط ہوگئی ہے۔

ٹیگ: GazaHamasIsraelIsrael attacksNetanyahuPalestine

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

08 اکتوبر
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026

حالیہ خبریں

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN