اردو
हिन्दी
ستمبر 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب میں ’عقد نکاح‘ کی تکمیل اور منظوری کا نیا طریقہ کار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
سعودی عرب میں ’عقد نکاح‘ کی تکمیل اور منظوری کا نیا طریقہ کار
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الریاض:(ایجنسی)

سعودی عرب نے مملکت میں عقد نکاح کے طریقہ کار کوزیادہ سہل اور تیز رفتار بنانے کے لیے نیا طریقہ کار متعارف کرایا ہے۔ اس طریقہ کار پرعمل درآمد سے نہ صرف عقد نکاح کی جلد تکمیل اور منظوری ہوسکے گی بلکہ نکاح کے حوالے سے زوجین کے بارے میں معلومات کی درستگی کو بھی یقینی بنایا جا سکے گا۔

سعودی عرب کی وزارت انصاف نے عقد نکاح مکمل کرنے اور اس کی منظوری کے نئے طریقہ کار کا اعلان کیا ہے۔اس کا مقصد نکاح کے تمام پہلوؤں کی تیزی سے تکمیل میں تعاون کیا جا سکے۔ اس سے فریقین کی حیثیت کو سول سٹیٹس کے ساتھ معاہدے میں اپ ڈیٹ کرنا بھی شامل ہے۔

وزارت انصاف نے واضح کیا کہ نکاح کی رجسٹریشن اور اس کی منظوری سے متعلق نئے طریقہ کار میں واضح کیا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں نکاح رجسٹریشن کی درخواست سے قبل درخواست گذار جوڑے وزارت انصاف کے پورٹل پر بنیادی معلومات کا اندارج کرنا ہوگا۔ وہاں پر تمام درکار معلومات درج کی جائیں گی۔ درج شدہ ڈیٹا کی درستگی کی تصدیق کے بعد درخواست جمع کروائی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت انصاف کے ماہرین اس درخواست کا جائزہ لیں گے۔ معاہدے کی شرائط،۔ ضوابط اور درج معلومات کی تصدیق کا عمل صرف دو روز میں مکمل کرلیا جائے گا۔

پھر فریقین نکاح کی دستاویز کی منظور دیتے ہوئے درخواست دہندہ کو شادی کے معاہدے پر جانے اور تقاضوں کی حتمی توثیق کے لیے مجاز شخص نکاح خواں کے انتخاب کی اجازت دی جائےگی۔ نکاح خواں عقد نکاح میں منسلک ہونے والی خاتون سے زبانی بھی اس کا بیان سننے کاپابند ہوگا۔

وزارت نے کا کہنا ہے کہ عقد نکاح کے اس نئے طریقہ کار پرعمل درآمد سے اس اہم شرعی اور سماجی مسئلے کے مراحل کی تکمیل میں غلطی کا امکان کم سے کم رہ جائے گا۔ وزارت انصاف نے مزید کہا کہ یہ طریقہ کار سابقہ مسائل کو حل کرے گا اور درست اعداد و شمار داخل کرنے اور معلومات کی درستگی کو یقینی بنائے گا۔ اس طرح جس کام میں کئی ہفتوں کا وقت لگتا تھا وہ چند روز میں پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

کیا ہے ترنگے کی تاریخ، منزل بمنزل سفر کے بارے میں سب کچھ جانیے

جنوری 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN