اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نئے سال کا تحفہ،کئی اشیاء مہنگی ہوں گی، کٹے گی جیب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نئے سال کا تحفہ،کئی اشیاء مہنگی ہوں گی، کٹے گی جیب
76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

آج 31 دسمبر ہے۔ جی ہاں، آج سال 2021 کا آخری دن ہے۔ اب صرف کچھ ہی گھنٹوں کے بعد سال 2022 کی شروعات ہوجائے گی اور اسی کے ساتھ شروع ہوگا مہنگائی سے آپ کا سامنا۔ یکم جنوری 2022 سے ہونے والے کچھ تبدیلیوں کا سیدھا اثر ہم سبھی کی جیب پر پڑے گا۔ یکم جنوری 2022 سے اے ٹی ایم سے کیش نکالنا مہنگا ہوجائے گا۔ اس کے علاوہ نئے سال کے ساتھ ہی انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک (IPPB)میں پیسہ جمع کرنا اب فری یعنی مفت نہیں رہ جائے گا۔

یکم جنوری 2022 سے ہماری زندگی میں کیا کیا بدلنے والا ہے؟

یکم جنوری 2022 سے اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنا مہنگا ہوجائے گا۔ گاہکوں کو فری ٹرانزکشن ختم ہونے کے بعد اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے پر پہلے سے زیادہ چارج ادا کرنا ہوگا۔ ابھی تک گاہکوں سے فری ٹرانزکشن ختم ہونے کے بعد اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے پر 20 روپے فی ٹرانزکشن ادا کرنا پڑتے تھے۔ اب اس چارج کو بڑھا کر 21 روپے کردیا گیا ہے۔

آئی پی پی بی میں پیسہ جمع کرنا اور نکالنا ہوگا مہنگا

انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک (IPPB)میں پیسہ جمع کرنے اور نکالنے پر چارج لگے گا۔ سیونگ اور کرنٹ اکاونٹ کے لئے کیش وتھڈرا 25 ہزار روپے ہر مہینے تک فری ہے۔ فری لمٹ کے کے بعد، ویلیو کا 0.50 فیصدی کم از کم 25 روپے فی ٹرانزکشن تک لیا جائے گا۔ وہیں، کیش جمع 10 ہزار روپے ہر مہینے تک بالکل مفت رہے گا۔ مفت لمٹ کے بعد، ویلیو کے 0.50 فیصدی پر چارج کیا جائے گا جو کم از کم 25 روپے فی ٹرانزکشن ہوگا۔

جوتے اور کپڑے خریدنا بھی ہوگا مہنگا

نئے سال سے جوتے اور کپڑے خریدنے کے لئے پہلے سے زیادہ پیسے خرچ کرنے ہوں گے۔ ریڈی میڈ کپڑے اور جوتے چپلوں پر گوڈس اینڈ سروس ٹیکس (GST)یکم جنوری سے بڑھا دیا جارہاہے۔ حکومت پہلے ان سامان پر 5 فیصدی جی ایس ٹی لگاتی تھی، لیکن اس کو بڑھا کر اب 12 فیصدی کردیا گیا ہے۔ نئی قیمتیں یکم جنوری 2022 سے لاگو ہوجائیں گی۔ بتادیں کہ کھادی پر ٹیکس نہیں بڑھایا جائے گا۔

آن لائن کیب بکنگ پر لگے گا ٹیکس

آن لائن یا موبائل ایپ سے کیب، آٹو رکشا، بائیک کی بکنگ کرنے پر گاہکوں سے 5 فیصدی کا ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سوئیگی اور زوماٹو جیسی آن لائن فوڈ ڈیلیورنگ ایپ بھی آرڈر سروس ٹیکس وصولے گی۔

یکم جنوری سے مہنگی ہوجائیں گی گاڑیاں

یکم جنوری 2022 سے ملک میں کار خریدنا بھی مہنگا ہوجائے گا۔ قریب 10 آٹو موبائل کمپنیاں یکم جنوری 2022 سے اپنی کاروں کی قیمت بڑھا رہی ہیں۔ گاڑیوں کی قیمت بڑھانے والی کمپنیوں میں ماروتی سوزوکی، ٹاٹا موٹرس، فاکس ویگن، ٹویوٹا اور ہونڈا بھی شامل ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN