اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گڈکری نے پارٹی ہائی کمان کو نشانہ بنایا کہا، سب دکھی کسی کو بھروسہ نہیں کب رہے گا کب جائے گا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گڈکری نے پارٹی ہائی کمان کو نشانہ بنایا کہا، سب دکھی کسی کو بھروسہ نہیں کب رہے گا کب جائے گا
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے حال کے دنوں میں کئی ریاستوں میں قیادتیں تبدیل کی گئی ہیں۔ پارٹی کے سابق صدر اور مرکزی وزیر نتن گڈگری نے پارٹی کے حالات پر طنز کیا ہے ۔ انہوں نے کہاہے کہ جو وزیر اعلیٰ بنتے ہیں ، وہ اس لئے پریشان رہتے ہیں کہ معلوم نہیں کب ہٹا دیاجائے ۔

نتن گڈکری نے کہاکہ ’’ جو ایم ایل اے ہیں وہ پریشان ہیں کہ وزیر نہیں بن پائے۔ جو وزیر ہیں وہ اس لئے پریشان ہیں کہ وہ وزیر اعلیٰ نہیں بن پائے اور جو وزیر اعلیٰ ہیں وہ اس لئے دکھی ہیں کہ کب رہیں گے ،کب جائیں گے اس کا بھروسہ نہیں۔‘‘ نتن گڈکری نے راجستھان قانون ساز اسمبلی کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں حصہ لیا تھا۔ انہوں نے یہاں کہا کہ سیاست کا بنیادی مقصد عام لوگوں کی زندگی میں تبدیلی لانا ہے لیکن آج کل اسے صرف اقتدار پر قبضہ کرنے سے جوڑ کر دیکھا جا رہا ہے۔ جمہوریت کا بنیادی ہدف معاشرے کے آخری فرد کو فائدہ پہنچانا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ نتن گڈکری کا یہ بیان اس وقت آیا ہے جب بھوپندر پٹیل گجرات میں بطور وزیر اعلیٰ حلف اٹھا رہے تھے۔ بی جے پی نے وجے روپانی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ بھوپندر پٹیل کو لایا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حالیہ دنوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے کئی وزراء اعلیٰ کو اچانک تبدیل کر دیا ہے۔ پہلے تیرتھ سنگھ راوت کو اتراکھنڈ میں ترویندر سنگھ راوت کی جگہ لایا گیا، بعد میں انہیں بھی ہٹا کر پشکر سنگھ دھامی کو لایا گیا، پھر کرناٹک میں بی ایس یدی یورپا کی جگہ بسوراج بومئی کو لایا گیا اور اب گجرات میں وجے روپانی کی جگہ بھوپندر پٹیل کو وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔ وہیں، آسام میں انتخابات کے بعد اس بار سربانندا سونووال کی بجائے ہیمنت بسوا سرما کو وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist