اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی الیکشن کے بعد نہیں رہےگی نتیش سرکار!کانگریس کا دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی الیکشن کے بعد نہیں رہےگی نتیش سرکار!کانگریس کا دعویٰ
68
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ: (ایجنسی)

کانگریس نے دعویٰ کیا کہ بہار میں بی جے پی اور جے ڈی یو کے درمیان اختلاف اس حالت میں پہنچ چکے ہیں، جس کا حل نکالنا مشکل ہے۔ پارٹی نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے بعد بہار میں بڑی اتھل پتھل ہونے کی پیشین گوئی کی۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے میڈیا پینل میں شامل قانون ساز کونسل کے رکن (ایم ایل سی) پریم چندرا مشرا نے بی جے پی کے کچھ لیڈروں کے ذریعہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار پرحال فی الحال میں کئے گئے حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے منگل کو یہ دعویٰ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی ’نمبر کے لحاظ سے زیادہ مضبوط صورتحال میں ہونے کے باوجود ریاست میں اپنا وزیر اعلیٰ نہ ہونے کے سبب توہین محسوس کرتی ہے‘۔

پریم چندرا مشرا نے ساسارام سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے متنازعہ تبصرہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ چھیدی پاسوان کے تبصرہ پر غور فرمائیے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وزیر اعلیٰ میں اقتدار کی اتنی بھوک ہے کہ وہ داود ابراہیم سے بھی ہاتھ ملانے سے نہیں چوکیں گے۔ بتادیں کہ چھیدی پاسوان نے بہار بی جے پی کے صدر سنجے جیسوال اور جے ڈی یو کے درمیان تنازعہ کو لے کر صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں یہ تبصرہ کیا تھا۔

سال 2014 کے لوک سبھا الیکشن سے عین پہلے بی جے پی میں شامل ہونے والے چھیدی پاسوان نے یہ بھی کہا تھا کہ اسمبلی انتخابات میں جے ڈی یو کی مایوس کن کارکردگی کے باوجود وزیر اعلیٰ کے طور پر واپسی کرنے میں نتیش کمار کی مدد کرکے ان کی پارٹی نے ’بھول‘ کی ہے۔ چھیدی پاسوان پہلے جے ڈی یو کے حصہ تھے۔ وہ نتیش کمار کی کابینہ میں وزیر بھی تھے۔ حالانکہ، لوک سبھا الیکشن میں ٹکٹ کے لئے ان کے نام پر غور نہ کئے جانے کی مخالفت میں انہوں نے استعفیٰ دے دیا تھا۔

پریم چندر مشرا نے ایک فیس بک پوسٹ میں سنجے جیسوال کے ذریعہ لگائے گئے الزامات کا بھی ذکر کیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ریاست میں شہنواز حسین جیسے پارٹی کے وزیر ’پوری کابینہ سے تعاون‘ کی کمی میں اپنی صلاحیت کے مطابق کارکردگی نہیں کر پا رہے ہیں۔ ان کا اشارہ وزیر اعلیٰ اور جے ڈی یو کی طرف سے مانا جا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے خلاف مخالفت کی لہر اپوزیشن کے ذریعہ نہیں، بلکہ اقتدار میں بیٹھے ان کے معاونین کے ذریعہ ہے۔ یہ موقع پرستی اور اقتدار کو لے کر دونوں جماعتوں کی خواہش کا مظہر ہے۔ اس سے یہ بھی اشارہ ملتا ہے کہ برسراقتدار اتحاد میں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN