اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اجازت نامے کے بغیر کسی کو مسجد حرام پہنچنے نہیں دیا جائے گا : عمرہ سیکورٹی فورس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
اجازت نامے کے بغیر کسی کو مسجد حرام پہنچنے نہیں دیا جائے گا : عمرہ سیکورٹی فورس
276
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الریاض :
مکہ مکرمہ میں عمرہ سیکورٹی فورسز کی کمان کے اعلان کے مطابق رمضان مبارک میں معتمرین کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے متعین کردہ شرائط کی منظوری دے دی گئی ہے۔
عمرہ سیکورٹی فورس کے نائب کمانڈر میجر جنرل محمد الاحمدی کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس ہم نے بڑے پیمانے پر کامیابی کو یقینی بنایا تھا۔ انہوں نے مسجد حرام کے لیے سیکورٹی منصوبے پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ اجازت نامے کے بغیر کسی شخص کو بھی حرم مکی پہنچنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ساتھ ہی سیکورٹی اور ٹریفک سیفٹی کی سطح کو بھی بلند کیا گیا ہے۔
سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے اور سیکورٹی کی بھاری نفری کی موجودگی کے پیش نظر معتمرین اور نمازیوں کے راستے متعین کر دیے گئے ہیں۔
عمرہ سیکورٹی فورس نے معتمرین کے حوالے سے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں خصوصی حفاظتی اقدامات کے نفاذ کو سخت کر دیا ہے۔ مزید یہ کہ اگر کوئی بھی شخص اجازت نامے کے بغیر عمرہ کرتے ہوئے یا مسجد حرام میں داخل ہوتے ہوئے پکڑا گیا تو اس پر مالی جرمانہ بھی عائد ہو گا۔
اس سے قبل سعودی وزارت حج و عمرہ نے دو موبائل فون ایپلی کیشنوں (اعتمرنا) اور (توكلنا) کے جدید ورژنوں کا اعلان کیا تھا۔ ان دونوں ایپلی کیشنوں کے ذریعے مملکت کے شہری اور غیر ملکی مقیمین رمضان مبارک کے دوران میں عمرہ ، زیارت اور نماز کے اجازت ناموں کے اجرا کی درخواست دے سکتے ہیں۔
وزارت حج و عمرہ کے ذمہ دار ذرائع نے ایک ہفتہ قبل مسجد حرام میں عملیاتی قوت کو بڑھانے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے ساتھ درج ذیل ضوابط کے مطابق تمام احتیاطی اقدامات اور حفاظتی تدابیر کا بھی پابند بنایا گیا ہے ۔
1 ۔ یکم رمضان 1442 ہجری سے عمرے کی ادائیگی ، مسجد حرام میں نمازوں اور مسجد نبوی کی زیارت کے لیے اجازت نامے پیش کیے جائیں گے۔ اجازت نامے ان افراد کے لیے جاری ہوں گے جو (توكلنا) ایپلی کیشن کے مطابق کورونا ویکسین کی دو خوراکیں حاصل کر چکے ہیں یا پہلی ویکسین حاصل کرنے کے بعد 14 روز گزار چکے ہیں یا پھر کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔
2 ۔ عمرے، نماز اور زیارت کے اجازت ناموں کی بکنگ (اعتمرنا) اور (توكلنا) ایپلی کیشنوں کے ذریعے ہو گی۔ یہ بکنگ دستیاب اوقات اور زائر کی خواہش کی مناسبت سے ہو گی۔
3 ۔ اجازت ناموں کا پیش کیا جانا اور ان کے استعمال کی مدت کا تعین (توکلنا) ایپلی کیشن کے ذریعے عمل میں آئے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN