اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹکراؤ سے لبنان میں کوئی نہیں بچے گا،اسرائیل کےرحم وکرم پر نہیں جئیں گے:حزب اللہ کا سرکار کو سیدھا جواب

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے جمعہ کے روز لبنانی حکومت کو ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی گروپ کے مدِ مقابل آنے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس صورت میں لبنان میں "کسی کی جان باقی نہ” بچے گی۔
قاسم نے کہا کہ حزب اللہ اور امل تحریک نے امریکی حمایت یافتہ تخفیفِ اسلحہ منصوبے کے خلاف سڑکوں پر کوئی بھی احتجاج مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ انہیں اب بھی لبنانی حکومت کے ساتھ بات چیت کی گنجائش نظر آتی ہے۔لیکن انہوں نے کہا ہے کہ مستقبل میں کوئی بھی احتجاج لبنان میں امریکی سفارت خانے تک پہنچ سکتا ہے۔
شیخ قاسم نے لبنان کی حکومت پر الزام بھی لگایا کہ وہ گروپ کے تخفیفِ اسلحہ پر زور دے کر ملک کو اسرائیل کے حوالے کر رہی ہے اور خبردار کیا کہ وہ اپنے ہتھیار رکھنے کے لیے لڑیں گے۔قاسم نے ایران کے اعلیٰ سکیورٹی چیف علی لاریجانی سے ملاقات کے بعد ٹیلی ویژن پر خطاب میں گفتگو کی جن کا ملک لبنانی گروپ کا دیرینہ حامی رہا ہے۔اسرائیل کے ساتھ گذشتہ سال جنگ سے حزب اللہ بری طرح کمزور ہو گئی ہے اور لبنانی حکومت نے امریکی دباؤ میں فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ سال کے آخر تک اس گروپ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ تیار کرے۔
ایران جس کے  "محورِ مزاحمت” میں حزب اللہ بھی شامل ہے، کو بھی کئی دھچکوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور حال ہی میں اسرائیل سے جنگ میں امریکہ نے اس کے جوہری مقامات پر حملہ کیا تھا۔
قاسم نے کہا، "حکومت مزاحمت کو ختم کرنے کے لیے امریکی-اسرائیلی حکم پر عمل درآمد کر رہی ہے خواہ اس سے خانہ جنگی اور اندرونی کشمکش ہی ہو جائے۔”
انہوں نے مزید کہا، "جب تک جارحیت جاری اور قبضہ برقرار رہے گا، مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہو گی اور اگر ضرورت پڑی تو ہم اس امریکی اسرائیلی منصوبے کا مقابلہ کریں گے خواہ کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔”قاسم نے حکومت پر زور دیا کہ "ملک کو کسی حریص اسرائیلی جارح یا لامحدود لالچ کے حامل امریکی جابر کے حوالے نہ کیا جائے۔”

ٹیگ: ali laarijaniamericaHezbollah، lebanon governmentIsraelshekh naim qadim

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN