اردو
हिन्दी
دسمبر 13, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نوئیڈا:قرآن اور مسلمانوں پر اشتعال انگیز ریمارکس، کاغذ پر قرآن لکھ کر جلانے کی کوشش،پولیس نے دبوچا

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
175
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اترپردیش کے نوئیڈا سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک شخص نے ایک ہاتھ سے کاغذ پر قرآن لکھ کر اسے جلا دیا اور اس کی توہین کرنے کی کوشش کی۔ یہی نہیں ویڈیو میں وہ قرآن اور مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز ریمارکس کرتے ہوئے بھی نظر آرہا ہے۔ یہ شخص نوئیڈا کا رہنے والا ہے اور اس کا نام دیو گرجر بتایا گیا ہے۔ فی الحال پولیس نے اسے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
ویڈیو میں اس شخص کو کاغذ کا ایک ٹکڑا پکڑے دیکھا جا رہا ہے جس پر ہاتھ سے قرآن لکھا ہوا ہے۔ وہ ایک کاغذ کے ٹکڑے سے قرآن کی آیات کا مفہوم بیان کرتے ہوئے اور اشتعال انگیز تبصرے کرتے نظر آتا ہے۔ ویڈیو میں وہ شخص کہتا ہے کہ میں قرآن پڑھ کر بتاؤں گا کہ ان لوگوں نے ہندوؤں کے بارے میں کیا لکھا ہے۔ وہ کہتا ہے قرآن میں فرمایا گیا ہے جب حرمت والے مہینے گزر جائیں تو کافروں کو جہاں پاؤ قتل کرو، پکڑو اور ہر وقت ان کی تاک میں رہو۔ اگر کافر اسلام قبول کر کے نماز پڑھنے لگیں تو انہیں جانے دو۔ اس کے بعد وہ اس کاغذ کو جلاتے ہوئے اور اسے لات مارتے ہوئے نظر آتا ہے۔اطلاع کے مطابق تھانہ بدل پور پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے اور مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔ واضح رہے یہ معاملہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تناؤ ہے۔ (دینک ہندوستان کے ان پٹ کے ساتھ)

ٹیگ: ،burning paper،insultNoida،remarks،Quran and Muslims

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maulana Tauqeer Raza Bail Update
خبریں

مشروط ضمانت کے باوجود مولانا توقیر رضا کو ابھی اور انتظارِ کرنا ہوگا

13 دسمبر
Imran Khan Jail Transfer
خبریں

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کی تیاری خفیہ رپورٹ میں اور بھی بہت کچھ

13 دسمبر
Bahraich Violence Court Verdict
خبریں

بہرائچ تشدد: منوسمرتی کے حوالہ سے سرفراز کو سزائے موت، اس کے دوبھائی، باپ سمیت 9 کو عمرقید

13 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025
Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

دسمبر 10, 2025
Maulana Tauqeer Raza Bail Update

مشروط ضمانت کے باوجود مولانا توقیر رضا کو ابھی اور انتظارِ کرنا ہوگا

Imran Khan Jail Transfer

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کی تیاری خفیہ رپورٹ میں اور بھی بہت کچھ

Bahraich Violence Court Verdict

بہرائچ تشدد: منوسمرتی کے حوالہ سے سرفراز کو سزائے موت، اس کے دوبھائی، باپ سمیت 9 کو عمرقید

Indians Renouncing Citizenship

مرکز نے بتایا:گزشتہ پانچ سالوں میں تقریباً 9 لاکھ بھارتیوں نے شہریت ترک کردی۔اور گیارہ سال میں•••

حالیہ خبریں

Maulana Tauqeer Raza Bail Update

مشروط ضمانت کے باوجود مولانا توقیر رضا کو ابھی اور انتظارِ کرنا ہوگا

دسمبر 13, 2025
Imran Khan Jail Transfer

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کی تیاری خفیہ رپورٹ میں اور بھی بہت کچھ

دسمبر 13, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN