اردو
हिन्दी
اپریل 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب شارلی ہوبدے نے 33کروڑ دیوتاؤں کا اڑایا مذاق

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
اب شارلی ہوبدے نے 33کروڑ دیوتاؤں کا اڑایا مذاق
112
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فرانس کا طنزیہ رسالہ شارلی ہوبدے نے بھارت کے کووڈ بحران میں انتظامات کی ناکامی پر طنز کستے ہوئے ایک کارٹون شائع کیا ۔کورونا انفیکشن کی دوسری لہر میں ہندوستان کی طبی نظام بری طرح سے ناکام رہی اور سرکار بھی اپنی لاچاری کا مظاہرہ کررہی ہے۔
اسپتالوںمیں اب بھی کووڈ مریض میڈیکل آکسیجن کی قلت کے سبب دم توڑ رہے ہیں۔ شارلی ہوبدے نے 28 اپریل کو ایک کارٹون شائع کیا تھا جس میں میڈیکل آکسیجن کو ہی موضوع بنایا ہے۔
شارلی ہوبدے کے کارٹون میں طنزہے کہ بھارت میں کروڑوں دیوی – دیوتاہے، لیکن کوئی آکسیجن کی کمی پوری نہیں کر پا رہا ۔ ہندوؤں میں 33 کوٹی دیوی دیوتاؤں کو مانتے ہیں۔ کچھ کوٹی 33 کروڑ دیوی – دیوتا کی شکل میں لیتے ہیں، جبکہ دیگر اسے 33 اقسام یا زمرے کے طور پر مانتے ہیں۔
ہندو دھرم توحید پسندی میں بھروسہ نہیں رکھتاہے ، جیسے کہ اسلام ،عیسائی اور دوسرے مذاہب میں ہے۔ یہاں خواتین کی بھی بھگوان کی شکل میں پوجا ہوتی ہے اور مرد دیوتاؤں کی بھی۔ ہندو دھرم میں کئی دیو ی -دیوتاہیں اور سب کی پوجا ہوتی ہے۔
حالانکہ شارلی ہوبدے نے اپنے کارٹون میں 33 کروڑ کی جگہ 33 ملین دیوی دیوتا لکھے ہیں۔ 33 ملین کا مطلب 3.3 کروڑ۔ شارلی ہوبدے کا یہ کارٹون سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیا جارہا ہے۔
سمت کشیپ نام کے ایک صارف نے اس کارٹون کو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے ’’شارلی ہوبدے انسانیت کی خدمت میں ایک اہم کام کررہی ہے۔ سوالات پوچھے جائیں،چاہے وہ تکلیف دینے والے ہوں۔ اس سے ہی ہم انسانیت کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔‘‘
ہندو دھرم اور ہندوستانی افسانوی کتھاؤں کی تشریح کرنے والے معروف مصنف دیو دت پٹنایک نے ٹویٹ کرکے لکھا ہے،’’ ہندوتو کے علمبردار اس کارٹون کو دیکھ کر کیا کہیں گے، پہلی بات یہ کہ 33 ملین کیوں؟ یہ تو 330 ملین ہونا چاہئے تھا۔ صرف 33؟ دوسری بات یہ کہ ہم ان کی طرح سر قلم نہیں کرتے، ہم بہترہیں، لیکن انہیں جو چیز نظر آنی چاہئے وہ نظرنہیں آتی ہے،المیہ اور لیڈروں کا ناکارہ پن۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN