اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے جارہے ہیں،ہائی کمان کے دلارے راوت پارٹی پر بھڑ کے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے جارہے ہیں،ہائی کمان کے دلارے راوت پارٹی پر بھڑ کے
132
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہران دون : (ایجنسی)

اترا کھنڈ اسمبلی انتخاب سےپہلے کانگریس کے سینئر لیڈر ہریش راوت ناراض ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے کانگریس تنظیم پر سوال کھڑے کئے ہیں اورسیاسی میدان چھوڑ کر آرام کرنے تک کے اشارے دے دیئےہیں ۔ ایسے میں سوال اٹھتاہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ الیکشن سے عین قبل ہریش راوت کیوں ناراض ہوگئےہیں؟

اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کی انتخابی مہم کمیٹی کے صدر ہریش راوت نے ٹویٹ کیا ہے کہ یہ کوئی عجیب بات نہیں ہے کہ انتخابات کے سمندر میں تیرنا پڑے، تعاون کے لیے تنظیم کا ڈھانچہ زیادہ تر مقامات پرتعاون کا ہاتھ آگے بڑھانے کے بجائے یاتومنھ پھیر کرکےکھڑاہو جا رہاہے یا منفی کردار نبھارہا ہے ۔

#चुनाव_रूपी_समुद्र
है न अजीब सी बात, चुनाव रूपी समुद्र को तैरना है, सहयोग के लिए संगठन का ढांचा अधिकांश स्थानों पर सहयोग का हाथ आगे बढ़ाने के बजाय या तो मुंह फेर करके खड़ा हो जा रहा है या नकारात्मक भूमिका निभा रहा है। जिस समुद्र में तैरना है,
1/2 pic.twitter.com/wc4LKVi1oc

— Harish Rawat (@harishrawatcmuk) December 22, 2021

انہوںنے کہا کہ جس سمندر میں تیرنا ہے۔ اقتدار نے وہاں کئی مگرمچھوں چھوڑ رکھے ہیں۔ جن کے حکم پر تیرنا ہے ان کے نمائندے میرے ہاتھ پاؤں باندھ رہے ہیں۔ذہن میں کئی بار بہت خیالات آرہے ہیں کہ اب بہت ہوگیا، بہت تیر لئے،اب آرام کا وقت ہے! پھر چپکے سےمن کے ایک کونے سے آواز اٹھ رہی ہے ’ نا دنیم نا بھاپگم‘ میں بڑی خوشی کی حالتمیں ہوں۔

ہریش راوت نے کہا کہ نیا سال راستہ دکھا سکتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ بھگوان کیدارناتھ جی اس مخمصے میں میری رہنمائی کریں گے۔ حالانکہ ہریش راوت نے کسی کا نام نہیں لیا ہے، لیکن ان کا اشارہ صاف ہے کہ وہ کانگریس تنظیم سے خوش نہیں ہیں۔ یہی نہیں بلکہ وہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ انتخابی مہم میں انہیں جس قسم کے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے اس کے لیے ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہریش راوت کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور انہیں کام نہیں کرنے دینے والا کون ہے؟

सत्ता ने वहां कई मगरमच्छ छोड़ रखे हैं। जिनके आदेश पर तैरना है, उनके नुमाइंदे मेरे हाथ-पांव बांध रहे हैं। मन में बहुत बार विचार आ रहा है कि #हरीश_रावत अब बहुत हो गया, बहुत तैर लिये, अब विश्राम का समय है!
2/3

— Harish Rawat (@harishrawatcmuk) December 22, 2021

آپ کو بتاتے چلیں کہ کانگریس ہائی کمان نے 72 سالہ ہریش راوت کو انتخابی مہم کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا ہے اور ان کے قریبی مانے جانے والے گوڈیال کو ریاستی کانگریس کمیٹی کی کمان سونپی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پریتم سنگھ، جو راوت کے سخت مخالف سمجھے جاتے تھے، کو ریاستی صدر کے عہدے سے ہٹا کر قانون ساز پارٹی کا لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ مانا جا رہا ہے کہ راوت کی خواہش پر اتراکھنڈ میں کانگریس انتخابات کے لیے ٹیم بنائی گئی تھی۔ اس کے باوجود اب ہریش راوت تنظیم پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ لائیو ٹی وی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN