اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اومیکرون کی رفتار تیز، ملک میں مریضوں کی تعداد 200 کے پار، ہر 4 میں سے ایک نیا کیس دہلی سے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اومیکرون کی رفتار تیز، ملک میں مریضوں کی تعداد 200 کے پار، ہر 4 میں سے ایک نیا کیس دہلی سے
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

ملک میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے معاملوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے آج کہا ہے کہ ملک بھر میں اب تک اومیکرون کے 200 معاملے درج کئے جا چکے ہیں۔ یہ معاملے ملک کی 12 ریاستوں میں تصدیق کی گئی ہے۔ بیشتر کیسز مہاراشٹر اور دہلی میں درج کئے گئے ہیں۔ راحت کی بات یہ ہے کہ 200 میں سے 77 مریض شفایابی حاصل کر چکے ہیں۔واضح رہے کہ ہر 4 کیسز میں سے ایک کیس دہلی سے آرہا ہے ۔

اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ نے ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کا خطرہ پیدا کر دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوری کے بعد ملک میں کورونا کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہو سکتا ہے۔ دریں اثنا، حکومت ویکسین کی تاثیر کا جائزہ لینے میں مصروف ہے۔

ملک میں درج کئے جانے والے کل 200 کیسز میں سے مہاراشٹر میں 54، دہلی میں 54، تلنگانہ میں 20، کرناٹک میں 19، راجستھان میں 18، کیرالہ میں 15، گجرات میں 14 معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔ وہیں، اتر پردیش میں 2 اور آندھرا پردیش، چنڈی گڑھ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں ایک ایک کیس درج کیا گیا ہے۔وزارت صحت کے مطابق ملک کی ریاستوںمیں اب تک اومیکرون پہنچ چکاہے ۔

دریں اثناء بھوپال میں کورونا انفیکشن کے دس نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر کے مطابق کل 4122 نمونوں کی جانچ میں دس افراد متاثرپائے گئے۔اب زیر علاج معاملے 65 ہیں، جن میں سے 32 کا اسپتالوں میں اور 33 کا ہوم آئسولیشن میں علاج چل رہا ہے۔اب تک ضلع میں 1,23,841 افراد متاثر ہوچکےہیں اور ان میں سے 1,22,772 افراد انفیکشن کو ہرانےمیں کامیاب رہے۔وہیں 20 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ کو کورونا ویکسین کا پہلا اور 18 لاکھ 29 ہزار کو دوسرا ٹیکہ بھی دیا جا چکا ہے۔

وہیں، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5,326 نئے کیسز درج ہوئے ہیں، جوکہ گزشتہ 581 دنوں میں نئے کیسز کی سب سے کم تعداد ہے۔ کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی بات کریں تو اس دوران 8 ہزار 43 افراد کورونا کو شکست دے چکے ہیں جس کے بعد کورونا سے شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 41 لاکھ 95 ہزار 60 ہوگئی ہے۔

ہندوستان میں کورونا سے شفایابی کی شرح فی الحال 98.40 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ ساتھ ہی فعال کیسز کی بات کریں تو ملک میں اس وقت 79097 لوگ زیر علاج ہیں، یہ تعداد 574 دنوں میں سب سے کم ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN