اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اومیکرون : پھر لگے گا جزوی لاک ڈاؤن ؟ مرکز نے ریاستوں سے کہا،’ اگرضروری ہوتوپابندیاں لاگو کی جائیں‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اومیکرون : پھر لگے گا جزوی لاک ڈاؤن ؟ مرکز نے ریاستوں سے کہا،’ اگرضروری ہوتوپابندیاں لاگو کی جائیں‘
76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

ملک میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر مرکزی سرکاری نے ریاستوں اور مرکز کےزیر انتظام خطوں کو خبردارکیا ہے۔ مرکز نے ضرورت پڑنے پر ریاستوںسے سخت پابندیاں لاگو کرنے کےلیے کہا ہے۔ جس میں نائٹ کرفیو، سماجی اجتماع پر پابندی اورکٹینمنٹ زون بنانا تک شامل ہیں۔

مرکز نے ریاستوں کو اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر وار روم کو فعال کرنے اور کورونا کے معاملات پر مسلسل توجہ دینے کی بھی ہدایت دی ہے۔ یہ ہدایت کی گئی ہے کہ اومیکرون ویرینٹ کے بڑھتے کیسز اور کورونا کےبڑھتے معاملوں کے شروعاتی اشارے ملنے پر ہی ضروری اقدامات کئے جائیں۔

مرکزی ہیلتھ سکریٹری راجیش بھوشن نے اومیکرون کے کیسز کی تعداد 200 سے تجاوز کرنے کے بعد تمام ریاستوں کو یہ ہدایت دی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سات ریاستوں میں اومیکرون کی تعداد دوگنی سے تجاوز کر گئی ہے۔ زیادہ تر کیس مہاراشٹر میں پائے گئے ہیں۔ اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق مہاراشٹر میں تقریباً 54 کیس درج کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ دہلی میں 54، تلنگانہ میں 20، کرناٹک میں 19، راجستھان میں 18، کیرالہ میں 15 اور گجرات میں 14 معاملے درج کیے گئے ہیں۔

مرکزی ہیلتھ سکریٹری راجیش بھوشن نے ریاستوں کو لکھے ایک خط میں کہا ہے کہ ضلع کی سطح پر کورونا سے متاثرہ آبادی سے متعلق اعداد و شمار، اس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ، اسپتال میں سہولیات، افرادی قوت، کنٹینمنٹ زونزبنانے اوراس پر عمل درآمد کا مسلسل جائزہ لیا جانا چاہیے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اس بنیاد پر ضلع سطح پر موثر فیصلے لیے جانے چاہئیں اور ایسی حکمت عملی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ کورونا کے انفیکشن کو ریاست کے دیگر حصوں میں پھیلنے سے پہلے مقامی سطح پر روکا جا سکے۔

مرکز نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر کسی ضلع میں پچھلے ایک ہفتے میں 10 فیصد یا اس سے زیادہ کی پازیٹیویٹی ریٹ درج کیا گیاہو یا 40 فیصد سے زیادہ بیڈ بھر گئےہوں یا اس سے زیادہ آکسیجن اور آئی سی یو والےبیڈ پر مریض ہوں تو ضلع سطح پرپابندی عائد کی جا سکتی ہے، حالانکہ ریاست موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اوراومیکرون کےخطرے کو محسوس کرتے ہوئے ان تعداد کو درج ہونےسے پہلے ہی پابندی لاگو کر سکتا ہے۔

مرکزی ہیلتھ سکریٹری راجیش بھوشن نے ریاستوں کو لکھے ایک خط میں کہا کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کو روکنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات میں نائٹ کرفیو، بڑے اجتماعات پر پابندی، شادیوں اور آخری رسومات جیسے پروگراموں میں لوگوں کی تعداد کم کرنا، دفاتر، صنعتوںاور پبلک ٹرانسپورٹ میں بھی تعداد کم کرنا شامل ہے۔ ساتھ ہی انہوں نےکہاکہ کووڈپازیٹو کیسز کے تمام نئے کلسٹرز کی صورت میں کنٹینمنٹ زونز کا فوری نوٹیفکیشن جاری کیا جانا چاہیے اور بفر زون کیا جانا چاہیے۔ مزید برآں، موجودہ رہنما خطوط کے مطابق کنٹینمنٹ زونز کی سخت حد بندی کو یقینی بنایا جائے اور تمام کلسٹر کے نمونے بغیر کسی تاخیر کے جینوم سیکوینسنگ ٹیسٹ کے لیے INSACOG لیبارٹریوں کو بھیجے جائیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN