اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عام آدمی پارٹی کی 34رکنی نیشنل ایگزیکٹیو میں صرف تین مسلم چہرے، امانت اللہ خان کو بھی جگہ نہیں ملی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عام آدمی پارٹی کی 34رکنی نیشنل ایگزیکٹیو میں صرف تین مسلم چہرے، امانت اللہ خان کو بھی جگہ نہیں ملی
158
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

عام آدمی پارٹی کی قومی کونسل کا اجلاس آج دہلی میں منعقد ہوا ، جس میں قومی ایگزیکٹو کے ارکان کا انتخاب کیا گیا۔ دہلی حکومت کی کابینہ کے تمام بڑے چہرے بشمول وزیراعلیٰ اروند کیجریوال ، راجیہ سبھا کے ارکان پارلیمنٹ ، پارٹی کے تمام بڑے لیڈر اور ترجمان ، عام آدمی پارٹی کے علاوہ اتراکھنڈ ، گجرات ، مہاراشٹر ، گوا اور پنجاب کے رہنما بھی بنائے گئے ہیں۔

قومی ایگزیکٹو ممبران:

1- اروند کیجریوال ، 2-منیش سسودیا ،3- ستیندر جین ،4- گوپال رائے ، 5-عمران حسین ، 6-راکھی برلان، 7- آتشی ، 8-درگیش پاٹھک ، 9-راگھو چڈھا ، 10-این ڈی گپتا ، 11-دلیپ پانڈے ، 12-سنجے سنگھ ، 13-پریتی مینن ، 14-پنکج گپتا ، 15-راجندر پال گوتم ، 16- دنیش موہنیا ، 17-گلاب سنگھ ، 18-کیپٹن شالنی سنگھ ، 19- عادل خان ، 20- بلجندر کور ، 21- امان اروڑا ، 22- ہرپال چیمہ ، 23- سربجیت کور ، 24- ڈاکٹر الطاف عالم ، 25- مہیش بالمیکی ، 26- نیلم یادو ، 27-وینزی ویگاس ، 28- ایشودان گنڈھوی ، 29- پرتھوی ریڈی ، 30- گوپال اٹالیہ ، 31- بھگونت مان ، 32- سشیل گپتا ، 33- کرنل اجے کوٹھیال ، 34- راہل مہامرے۔

عام آدمی پارٹی کی قومی کونسل کی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ دو سال سے پورا ملک اور دنیا اس صدی کی مشکل ترین وبا سے لڑ رہے ہیں۔ 1918 کے آس پاس ہسپانوی فلوآیا تھا، یہ اتنا ہی خطرناک تھا۔ اب 100 سال بعد اس قسم کی بیماری آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وبا کے دوران عام آدمی پارٹی کی دہلی حکومت نے اپنی سطح پر بہت اچھی کوششیں کیں جس پر ہر طرف بحث ہو رہی ہے۔ یہ دہلی کے دو کروڑ عوام کی کوشش ہے۔ دہلی میں پہلی بار پلازمہ تھراپی کا استعمال کیا گیا ، دنیا کا پہلا پلازمہ بینک دہلی میں ہی کھولا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN