اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عمر خالد کی ضمانت عرضی کی مخالفت، دہلی فساد کا 9/11کے دہشت گردانہ حملہ سےموازانہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
JNU Students Union Umar Khalid March

NU Students Union announces march for Umar Khalid

131
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

دہلی پولیس کے وکیل نے جمعہ کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد کی ضمانت عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے فروری 2020 کے فساد کی مبینہ سازش کا موازنہ امریکہ میں 9/11 کے دہشت گردانہ حملے سے کیا۔

اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر امت پرساد نے سماعت کے دوران عمر خالد پر سازش کرنے کے لئے میٹنگ منعقد کرنے اور شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف احتجاجی مقام کی نگرانی کرنے کی سازش کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ سیکولر احتجاج کو’مکھوٹا‘ بنا کر کہیں بھی مظاہرہ کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی اور اس کی ٹریننگ کی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت کے سامنے عمر خالد کی ضمانت کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے، پراسیکیوٹر نے کہا،’9/11 ہونے سے ٹھیک پہلے، اس میں شامل تمام لوگ ایک خاص مقام پر پہنچے اور ٹریننگ لی۔ اس سے ایک ماہ قبل وہ اپنے اپنے مقامات پر گئے تھے۔ اس معاملے میں بھی ایسا ہی ہوا ہے‘‘۔

9/11 واقعہ کا سیاق و سباق میں بہت مماثلت: دہلی پولیس کا موقف

دہلی پولیس نے مزید کہا، ’9/11 واقعہ کا سیاق و سباق میں بہت مماثلت ہے۔ 9/11 کے پیچھے جو شخص تھا، وہ کبھی امریکہ نہیں گیا۔ ملیشیا میں میٹنگ کرکے سازش کی گئی تھی۔ اس وقت وہاٹس ایپ چیٹ دستیاب نہیں تھے۔ آج ہمارے پاس دستاویز دستیاب ہیں کہ وہ گروپ کا حصہ تھا۔ یہ دکھانے کے لئے بنیاد ہے کہ تشدد ہونے والا تھا‘۔

دہلی پولیس کے وکیل نے عدالت سے مزید کہا کہ 2020 کے احتجاجی مظاہرہ کا موضوع سی اے اے یا این آرسی نہیں بلکہ حکومت کو شرمندہ کرنے اور ایسے قدم اٹھانے کا تھا کہ یہ انٹرنیشنل میڈیا میں سرخیوں میں آجائے۔ سماعت کی آخری تاریخ پر پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ سبھی احتجاجی مقامات کو مسجدوں سے قریب ہی منتخب کیا گیا تھا، لیکن اسے ایک مقصد سے سیکولرازم کا نام دیا گیا تھا۔

عمر خالد اور کئی دیگر لوگوں پر غیر قانونی سرگرمیوں (روک تھام) قانون کے تحت معاملہ درج کیا گیا اور ان پر فساد کے ماسٹر مائنڈ ہونے کا الزام لگایا تھا۔ فسادات میں 53 لوگ مارے گئے تھے اور 700 سے زیادہ زخمی ہوگئے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN