اردو
हिन्दी
جولائی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سلمان خورشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سلمان خورشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:( ایجنسی )

لکھنؤ کی ایک عدالت نے حکم دیا ہے کہ کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید کے خلاف ان کی کتاب ’سن رائز اوور ایودھیا: نیشن ہڈ ان اوور ٹائمس‘ (SUNRRISE OVER AYODHYA: NATION HOOD IN OUR TIMES) میں ’سناتن‘ ہندو مذہب کا بوکو حرام اور آئی ایس آئی ایس دہشت گرد تنظیموں سے موازنہ کرنے پر ایف آئی آر درج کی جائے۔

ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ شانتنو تیاگی کی عدالت سے یہ حکم جاری ہوا۔ عدالت نے بخشی کا تالاب پولیس انچارج کو ہدایت کی کہ وہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرائیں اور معاملے کی مناسب تحقیقات کو یقینی بنائیں۔ مجسٹریٹ نے کہا، ’’ایف آئی آر کی کاپی اگلے تین دنوں کے اندر عدالت کو بھیجی جائے گی۔‘‘

یہ حکم ایک درخواست پر آیا ہے جو ضابطہ فوجداری کے سیکشن 156(3) کے تحت ایک شوبھانگی تیواری کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔ اپنے حکم میں مجسٹریٹ نے کہا، ’درخواست کے غور سے اور اس کی حمایت میں اٹھائے گئے دلائل سے میں یہ سمجھتا ہوں کہ سلمان خورشید کے خلاف قابلِ سماعت جرائم کا معاملہ بنتا ہے۔‘

درخواست گزار نے الزام لگایا کہ کتاب کے کچھ حصے ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہیں۔ یہ بھی کہا گیا کہ کانگریس لیڈر کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے پولس اسٹیشن میں درخواست دی گئی تھی، لیکن پولس نے کارروائی نہیں کی اس لیے عدالت میں عرضی داخل کی گئی۔ نومبر میں دہلی ہائی کورٹ نے سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کی کتاب کی اشاعت، سرکولیشن اور فروخت کو روکنے کے لیے الگ الگ دو درخواستوں کو خارج کر دیا تھا جس میں ہندوتوا کے بارے میں اس کے مبینہ ریمارکس کو داعش اور بوکو حرام جیسے بنیاد پرست جہادی گروپوں سے تشبیہ دیئے گئے ہیں۔

جج نے درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ یہ کیا ہو سکتا ہے۔ اگر لوگ’اتنا حساس محسوس کر رہے تھے‘ تو کریں۔ سب کو بتاؤ کہ کتاب بری طرح سے لکھی گئی ہے۔ ان سے کہیں کہ وہ کچھ بہتر پڑھیں۔ اگر لوگ اتنے حساس ہیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟ کسی نے بھی انہیں پڑھنے کے لیے نہیں کہا‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN