اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جھارکھنڈ کے طرز پر دیگر ریاستیں بھی ہجومی تشدد کے خلاف قانون بنائے: نائب امیر جماعت اسلامی ہند

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھیم پور کھیری سانحہ معاملے میں جماعت اسلامی کا اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ
107
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(پریس ریلیز)

نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر سلیم انجینئر نے جماعت کی جانب سے منعقدہ آن لائن پریس کانفرنس میں ملک میں اقلیتوں اور دلتوں کے تئیں بڑھتی ہوئی نفرت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ”حالیہ کچھ دنوں سے مسلمانوں اور دلتوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے واقعات میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ کچھ منظم گروہ دن دیہاڑے ہجومی تشدد کرنے، ان کی فلم بندی اور سوشل میڈیا پرپھیلانے کا عمل انجام دے رہیں۔ مسلمانوں کے خلاف مسلسل نفرت آمیز تقریریں اور کھلے عام اسلاموفوبیا کی باتیں کرکے انہیں نشانہ بنایا جارہاہے۔ ان کی عبادت گاہوں پر حملے بڑھ رہے ہیں۔جب بھی کسی ریاست میں الیکشن کا موقع آتا ہے تو نفرت کا یہ کھیل بڑے پیمانے پر کھیلا جانے لگتا ہے۔حکومت اور پولیس انتظامیہ نفرت پھیلانے والوں سے چشم پوشی کرتی ہے جس سے ان کے حوصلے بلند ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جھارکھنڈ کی حکومت نے ’پریوینشن آف موب لنچنگ‘ بل پاس کرکے ایک اچھا قدم اٹھایا ہے۔اسی طرح راجستھان، مغربی بنگال اور منی پور میں بھی یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ہجومی تشدد کو روکنے کے لئے ملک کی تمام ریاستوں کو جھارکھنڈ کی طرز پر بل لانا چاہئے۔ انہوں نے خواتین کی شادی کی عمر میں توسیع کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری دنیا شادی کی قانونی عمر 18 سال پر متفق ہے اور بہت سے ممالک میں اس پر عمل بھی ہورہا ہے مگر ہماری حکومت اس عمر میں اضافہ کرکے قانونِ فطرت کی خلاف ورزی کررہی ہے جس سے نفسیاتی، طبی، سماجی اور انسانی حقوق کے مسائل پیدا ہوں گے۔ضرورت عمر میں توسیع کی نہیں بلکہ غربت و افلاس کے خاتمے پر توجہ دینے کی ہے۔حکومت کو جلد بازی کرنے کے بجائے متعلقہ طبقات کے رہنماؤں اور متعلقہ موضوع کے ماہرین سے بات چیت کرنے کے بعد کسی نتیجے تک پہنچنا چاہئے“۔

پروفیسر سلیم نے کورونا کی تیسری لہر اومیکرون کے بڑھنے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لئے بڑی بڑی ریلیاں منعقد کی جارہی ہیں۔ان میں وزیر اعظم سمیت اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنما شرکت کررہے ہیں جس سے کورونا کی تیسری لہر کو پھیلنے میں مدد مل رہی ہے۔ایسی ریلیوں سے گریز کیا جانا چاہئے۔گزرے ہوئے سال کے چند اہم واقعات کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ”ہمارا ہیلتھ انفراسٹرکچر کورونا کا مقابلہ کرنے میں ناکام ثابت ہوا جس کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑا اور اس اذیت سے ہم آج بھی باہر نہیں نکل سکے ہیں۔ہماری مجموعی قومی پیداوار میں نمایاں کمی ہوئی جس کے نتیجے میں لاکھوں لوگ غربت و افلاس اور بے روزگاری میں دھکیل دیئے گئے۔حکومت کے پاس اس بحران سے نمٹنے کے لئے جامع معاشی پیکج کا فقدان تھا۔اس گزرے ہوئے سال میں خواتین، اقلیتوں اور دلتوں کے خلاف مظالم میں اضافہ نوٹ کیا گیا۔’بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ‘کے لئے مختص فنڈ کا 80 فیصد میڈیا پبلیسیٹی پر خرچ کردیاگیا۔حکمراں پارٹی کے قائدین ’تقسیم کرو اور راج کرو‘ کی سیاست پر کاربند رہے۔ان باتوں نے ملک کو بڑا نقصان پہنچایا۔ ہماری دعا ہے کہ پھر ایسے واقعات ہمارے ملک میں دوبارہ رونما نہ ہوں“۔کانفرنس میں مختلف ریاستوں سے صحافیوں نے شرکت کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN