اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہمارا نظام عدل انگریزوں کے دور کا ہے ،اسے بدلنے کی ضرورت : چیف جسٹس آف انڈیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
چیف جسٹس آف انڈیا نے ایوان پارلیمنٹ میں بحث کی حالیہ سطح پر اٹھائے سوالات ، کہی یہ بڑی بات
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلور(ایجنسی)

ملک کے نظام عدل کے حوالہ سے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمن نے اہم بیان دیا ہے۔ عدلیہ میں انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر لگاتار سوال اٹھتے رہے ہیں لیکن اب چیف جسٹس این وی رمن نے نظام عدل میں دوسری خامی کی جانب توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔ ان کے مطابق ہمارا نظام عدل انگریزوں کے دور کا ہے اور اس کو ہندوستان کے رنگ میں رنگنے کی ضرورت ہے۔

عام لوگوں کی پریشانی کو سمجھتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس این وی رمن نے عدلیہ کو ہندوستان کے رنگ میں رنگنے پر زور دیا ہے۔ بنگلور میں ایک پروگرام کے دوران انہوں نے کہا کہ ملک میں اب بھی غلامی کے دور کا نظام عدل برقرار ہے اور یہ ہمارے لوگوں کے لئے مناسب نہیں ہے۔

جسٹس این وی رمن نے کہا کہ ’’ہمارا نظام عدل عام لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کی راہ میں کئی رکاوٹیں پیدا کرتا ہے۔ عدالتوں کی پیچیدگیاں ہندوستان کی روایات کے مشابہ نہیں ہیں۔ موجودہ نظام برطانوی راج کے دور کا ہے اور یہ ہمارے لوگوں کے لئے صحیح نہیں ہیں۔ ہمیں اپنے نظام انصاف کو ہندوستان کے رنگ میں رنگنے کی ضرورت ہے۔ ضرورت ہے کہ ہم سماج کی حقیقت کو قبول کریں اور نظام کو مقامی ضروریات کے حساب سے ڈھالیں۔

سی جے آئی رمن نے اپنی بحث میں گاؤں کے ایک کنبہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دیہی علاقوں کے لوگ انگریزی میں ہونے والی قانونی کارروئی کو نہیں سمجھ پاتے، ایسے حالات میں انہیں زیادہ پیسے خرچ کرنے پڑتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’گاؤں کا کوئی کنبہ اپنا جھگڑا سلجھانے کے لئے کورٹ میں آتا ہے تو وہاں وہ تال میل نہیں بٹھا پاتا۔ وہ عدالت کے دلائل کو سمجھ نہیں پاتے جو زیادہ تر انگریزی میں ہوتے ہیں۔ عدالت کی کارروائی اتنی مشکل ہوتی ہے کہ کبھی کبھی لوگ غلط مطلب سمجھ لیتے ہیں، انہیں کورٹ کی کارروائی کو سمجھے کے لئے پیسے خرچ کرنے پڑتے ہیں۔ جسٹس رمن نے کورٹ کی کارروائی کو شفاف اور جوابدہ بنانے پر زور دیا اور کہا کہ اس کے لئے جج اور وکیل مل کر ایسا ماحول تیار کریں جو عام لوگوں کے لئے آرام دہ ہو۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

UPSC بھرتی 2026
خبریں

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

28 جون
ایران
خبریں

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

28 جون
کراچی حملہ
خبریں

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

28 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

جون 28, 2026
Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

جون 28, 2026

حالیہ خبریں

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN