اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اباجان اور یوگی پر اسٹوری پلان کرنے پر آؤٹ لک کے ایڈیٹر برخاست

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اباجان اور یوگی پر اسٹوری پلان کرنے پر آؤٹ لک کے ایڈیٹر برخاست
224
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

میڈیا اداروں پر حکمراں جماعت کی گرفت اور غیر جانبدارانہ صحافت کرنے والے صحافیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک دیکھنا چاہتے ہیں تو ’ آؤٹ لک ‘ میگزین کے گروپ ایڈیٹر ان چیف کے ساتھ کیا ہوا ، اس پر ایک نظر ڈالیں۔

’آؤٹ لک ‘ میگزین کے گروپ ایڈیٹر ان چیف روبن بنرجی 33 دنوں کی چھٹی کے بعد بدھ کو دفتر پہنچے، جوائن کیا اور سینئر ایڈیٹرز سے اگلی کور اسٹوری کے لئے’ اباجان اوریوگی‘ پر اسٹوری کرنے کو کہا۔

اس کے دو گھنٹے بعد انہیں نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ کمپنی کےچیف ایگزیکٹیو اندر نیل رائے نے انہیں بے ضابطگی کے الزام میں نوکری سے نکال دیا۔

بنرجی نے’دی پرنٹ‘ میگزین کو بتایاکہ ’’میں نے 12 ستمبر کو کہا تھا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے، لہٰذا میری چھٹی بڑھا دی جائے۔ ڈیوٹی جوائن کرنابے ضابطگی کب سے ہوگئی۔ ؟‘‘

چیف ایگزیکٹیو اندرنیل رائے کا کہنا ہے کہ وہ ’آؤٹ لک‘ میگزین کے ڈیجیٹل لانچ کے دوران غیر حاضر تھے، لیکن اس سے پہلے انہوں نے مان لیا تھا کہ بنرجی کی چھٹی کی درخواست منظور ہو چکی تھی ۔

انہوں نے بنرجی کو ایک میل لکھ کر کہا تھا کہ ’ وہ ان کی باتوں سے متفق نہیں ہے، لیکن ان مدعوںپر بات تب ہوگی جب وہ ٹھیک ہو جائیں گے اور دفتر جوائن کر لیں گے ۔

روبن بنرجی 2018 میں آؤٹ لک میگزین کے ایڈیٹر مقرر کئے گئے تھے۔ وہ 2019 میں میگزین کے چیف ایڈیٹر ، ’آؤٹ لک منی‘ اور ’ہندی آؤٹ لک ‘ کے چیف ایڈیٹر بنائے گئے۔ اس سال انہیں گروپ ایڈیٹر ان چیف بنا دیا گیا ۔

بنرجی نے ’دی پرنٹ‘ کو بتایا کہ اتنے پرموشن سے یہ صاف ہے کہ میں اپنے کام کے تئیں بہتر تھا۔ پریشانی میگزین کی مواد کو لے کر ہوئی۔ ہم جس طرح کے مواد شائع کررہے تھے ، انتظامیہ اس سے خوش نہیں تھا۔ انہوں نے پیگاسس اور ٹیٹر قوانین پر شائع مواد کی مثالیں دیں۔

لیکن چیف ایگزیکٹو رائے نے اس کی تردید کی اور دعویٰ کیا کہ ان پر اس کور سٹوری کے لیے کوئی دباؤ نہیں تھا ۔

کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر سنیل مینن نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ‘یہ باب اب بند ہونا چاہیے۔ روبن بنرجی میرے آخری ایڈیٹر تھے ، شکریہ۔

لیکن مینن نے کہا کہ ان کا استعفیٰ نجی ہے اور یہ روبن بنرجی کے استعفیٰ کی وجہ سے نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس ادارے میں چیزیں جس سمت میں جا رہی ہے ، وہ خود کو اور اپنے اقدار کو اس کے موافق نہیں پاتے۔

بتادیں کہ ’ آؤٹ لک ‘ میگزین راجن رہیجا گروپ کاہے ، جس کے پہلے ایڈیٹر ونود مہتا نے 1995 میں شروع کیا تھا ۔ فی الحال اس گروپ میں ’ آؤٹ لک انگریزی ‘ ، آؤٹ لک ہندی‘ ،آؤٹ لک منی ‘، آؤٹ لک بزنس ‘ اور آؤٹ لک ٹریولر‘ ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

UPSC بھرتی 2026
خبریں

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

28 جون
ایران
خبریں

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

28 جون
کراچی حملہ
خبریں

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

28 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

جون 28, 2026
Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

جون 28, 2026

حالیہ خبریں

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN