اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی کا دعویٰ،پردھان منتری آواس وکاس یوجنا سے مستفید ہونے والے6لاکھ لوگوں میں سے صرف10مسلمان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی کا دعویٰ،پردھان منتری آواس وکاس یوجنا سے مستفید ہونے والے6لاکھ لوگوں میں سے صرف10مسلمان
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ : (ایجنسی)

اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے پہلے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی بھی کافی سرگرم نظر آرہے ہیں اور وہ مسلسل بی جے پی حکومت کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اب انہوں نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ سال 2017-18 میں 6 لاکھ لوگوں کو پردھان منتری گرامین آواس یوجنا کے تحت مکانات دیے گئے اور ان میں سے صرف 10 مسلمان مستفید تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ 1600 کروڑ میں سے صرف 16 کروڑ مسلمانوں کو دیا گیا ہے۔

اویسی کے الزامات کے بعد بی جے پی ایم ایل اے ہری بھوشن ٹھاکر نے کہا ہے کہ اویسی فرقہ وارانہ ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ملک کے دوسرے جناح بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کے پاس صرف طالبانائزیشن اور اسلامائزیشن کا ایجنڈا ہے۔

اویسی ان دنوں بہار کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے مودی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ طالبان کو دہشت گرد تنظیم کیوں قرار نہیں دیا جا رہا ہے۔ مودی حکومت کو طالبان کو یو اے پی اے کی فہرست میں بھی ڈالنا چاہیے۔ دوسری طرف سی ایم یوگی کے ’ابا جان‘ والے بیان پر اویسی نے کہا کہ یہ لوگ غریبوں کا راشن کھاجاتے تھے اور کشی نگر کا راشن نیپال اور بنگلہ دیش چلا جاتا تھا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ان الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے ووٹ کو پولرائز کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اویسی نے کہا کہ اتر پردیش میں مسلمانوں کی خواندگی بہت کم ہے اور سب سے زیادہ سے زیادہ طلباءا سکول چھوڑ دیتے ہیں۔ یوگی پر تنقید کرتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا کہ ‘’بابا کی سرکار‘ میں اقلیتوں کی ترقی کے لیے ملے 16,207 لاکھ روپے میں سے صرف 1602 لاکھ روپے خرچ کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ یوگی جھوٹ بولتے ہیں اور اس کی وجہ سے لوگوں کا ان پر سے اعتماد کم ہو رہا ہے۔ اس اعتماد کو دوبارہ بنانا مشکل ہوگا۔

اویسی نے کہا کہ وہ یوپی میں 100 اسمبلی نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ جب باہوبلیوں اور مافیا کو ٹکٹ دینے کی بات آئی تو انہوں نے بی جے پی پر انگلیاں اٹھاتے ہوئے کہا کہ پرگیہ ٹھاکر کو بھی رکن پارلیمنٹ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں تک کہ جے ڈی یو کے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف بھی فوجداری مقدمات درج ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN