اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گھر میں توڑ پھوڑ پر اویسی کا جواب، صرف موت مجھے روک سکتی ہے تمہاری حرکتیں نہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گھر میں توڑ پھوڑ پر اویسی کا جواب، صرف موت مجھے روک سکتی ہے تمہاری حرکتیں نہیں
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سنبھل : (ایجنسی)

اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے اپنی دہلی رہائش گاہ پرہوئے توڑ پھوڑ کی ذمہ داری بی جے پی پر ٹھہرایا ہے۔ اپنی ایک ریلی کو خطاب کرنے یوپی پہنچے اسدالدین اویسی نے کہاکہ میری موت مجھے روک سکتی ہے ، تمہاری حرکتیں نہیں روک سکتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کئی اور باتیں توڑ پھوڑ کرنے والوں کو لے کر کہیں۔

ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسد الدین اویسی نے سنبھل میں کہا کہ جب سنبھل میں 2 بچوں کی موت ہوجاتی ہے تو میرے گھر کی کیا اہمیت اور قیمت ہے؟ انہوں نے کہاکہ ارے تمہارا گھر آباد ہے تو میرا گھر بھی آباد رہے گا ۔ تمہاری اولاد اچھی رہے گی تو میری اولاد بھی اچھی رہے گی ۔ تم کو انصاف ملے گا تو مجھےبھی انصاف ملےگا۔

اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے اسد الدین اویسی نے کہا کہ میرے گھر پر حملہ ہوا کوئی بات نہیں ہے ۔ جتنا مرضی فساد کرو ، میرے قدم ڈگمگانے والے نہیں ہیں۔ اپنی بات کو دوہراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کو یاد رکھنا چاہیے کہ میرے قدم ڈگمگانے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے اپنے کے گھر پر توڑ پھوڑ کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہاری اس حرکت سے اسدالدین اویسی ڈر جائے گا تو ایسی حرکتوں سے میرے قدم ڈگمگانے والے نہیں ہیں۔

घर पर हुए हमले पर गुस्साए ओवैसी बोले "याद रखो सिर्फ मौत मुझे रोक सकती है, तुम्हारी हरकतें नहीं": @asadowaisi#Owaisi #OwaisiInUttarpradesh pic.twitter.com/GDmmSHAt9V

— News24 (@news24tvchannel) September 23, 2021

انہوں نے چیلنج کرتے ہوئے کہاکہ اس بات کو یاد رکھنا کہ میری موت ہی مجھے روک سکتی ہے ، تم لوگوں کی اس طرح کی حرکتیں نہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے راحت اندوری کی ایک نظم پڑھی۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ لوگ کہتے ہیں کہ اسدالدین اویسی بہت بولتاہے ۔ ہماری زبان ہے ہم بولتے ہیں تمہارے باپ کی زبان ہمارے منھ میں نہیں ہے ۔

راحت اندوری کی نظم کا حوالہ دیتے ہوئے اویسی نے کہا کہ ان شاء اللہ جو آج وزیر اعلیٰ ہیں کل وہ نہیں ہوں گے۔ جیسے ہمارے وزیر اعظم مودی ہیں ، کل وہ وزیر اعظم نہیں رہیں گے۔ بتادیں کہ منگل کی شام تقریباً 4 بجے ہندو سینا کے کارکنان نے اویسی کے گھر توڑ پھوڑ کی تھی ، جس کے بعد کچھ ملزمین کو گرفتار بھی کر لیاگیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN