اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سورت میں ’پاک فوڈ فیسٹیول‘ بجرنگ دل کو نامنظور،وبال مچایا،ہورڈنگ نذر آتش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سورت میں ’پاک فوڈ فیسٹیول‘ بجرنگ دل کو نامنظور،وبال مچایا،ہورڈنگ نذر آتش
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سورت: (ایجنسی)

گجرات کے سورت میں ’ ‘پاکستانی فوڈ فیسٹیول‘ کے نام سے منعقد ہونے والے ایک پروگرام کو لے ر بجرنگ دل کے لوگ مشتعل ہو گئے۔ ان کے دباؤ کے بعد پروگرام کے منتظمین کو نام بدل کر سی فوڈ فیسٹیول رکھنا پڑا۔

سور ت میں ٹیسٹ آف انڈیا نام سے ریستوران کی چین چلانےوالےسندیپ داویر نے ’ پاکستانی فوڈ فیسٹول ‘ نام سے 12 سے 22 دسمبر تک ہونے والے اس پروگرام کا ہورڈنگ اپنے ریستوران کی چھت لگایا تھا۔

سورت میں کانگریس کے کونسلر اسلم سائیکل والا نے اس کی ویڈیو بنائی اور اسے فیس بک پر شیئر کردیا۔ کچھ ہی دیر میں ویڈیو وائرل ہو گئی اور بجرنگ دل کے کارکن ریسٹورنٹ پہنچ گئے۔ وہاں وہ عملے کو دھمکیاں دیتے ہوئے عمارت کی چھت پر پہنچے اور ہورڈنگ کو نیچے اتار کر جلا دیا۔ اس دوران انہوں نے جے شری رام اور ہر ہر مہادیو کے نعرے بھی لگائے۔ بجرنگ دل کے رہنما دیوی پرساد دوبے نے کہا ہے کہ ریسٹورنٹ کے مالک نے معافی مانگ لی ہے لیکن اگر اس فیسٹیول میں کوئی پاکستانی کھانا پیش کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے اور اس کے لیے ریسٹورنٹ کا مالک ذمہ دار ہوگا۔ داویر کا کہنا ہے کہ دنیا میں ہر جگہ کھانا ایک جیسا ہوتا ہے اور ہم نے اس تقریب کے لیے کسی پاکستانی شیف کو مدعو نہیں کیا۔ کانگریس لیڈر سائیکل والا نے کہا کہ دویر کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے کیونکہ وہ بی جے پی لیڈروں کا قریبی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر یہی پروگرام کوئی مسلمان کرتا تو کیا ہوتا؟

گزشتہ کچھ دنوں میں بی جے پی کی حکومت والی کئی ریاستوں میں بجرنگ دل اور ہندو تنظیموں کے تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ ان میں ہندو تنظیموں کے لوگوں کا روہتک میں ایک چرچ میں گھسنا، کرناٹک میں عیسائی کتابوں کو آگ لگانا، کرناٹک کے بیلگاوی میں چرچ کے جائے عبادت میں گھسنا، مدھیہ پردیش کے ضلع ودیشا کی تحصیل گنج بسودا کے سینٹ جوزف اسکول میں ہنگامہ آرائی کرنا وغیرہ شامل ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN