اردو
हिन्दी
جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پاکستانی صحافی کا دعوی،حامدانصاری کی دعوت پر بھارت آیا،ظفرالاسلام خاں سے بھی ملا،آئ ایس آئ سے دورے کی معلومات شییر کیں

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ التكنولوجيا
A A
0
پاکستانی صحافی کا دعوی،حامدانصاری کی دعوت پر بھارت آیا،ظفرالاسلام خاں سے بھی ملا،آئ ایس آئ سے دورے کی معلومات شییر کیں
179
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نی دہلی (ایجنسی )یو پی اے کے دور حکومت میں بھارت آنے والے پاکستانی سینئیر صحافی نصرت مرزا نے سنسنی خیز دعویٰ کیا کہ ایک بار وہ  بھارت کے سابق نائب صدر حامد انصاری  کی دعوت پر بھارت گیے تھے اور اس دوران وہاں سے حاصل معلومات آی ایس آئ کو شییرکیں ۔ ایک یوٹیوبر شکیل چودھری کو دیے گئے انٹرویو میں نصرت مرزا نے یہ دعویٰ کیا ۔ہندی لاییو ہندستان میں انکت جھا کی رپورٹ کی مطابق  مذکورہ جرنلسٹ نے 2005 سے 2011 کے درمیان کئی بار بھارت کا دورہ کیا ۔ مرزا نےاپنے انٹرویو میں  2010 کے دورے کا ذکر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دہشت گردی پر ایک سیمینار میں شرکت کے لیے ہندوستان پہنچے تھے۔ انہیں اس وقت کے نائب صدر حامد انصاری نے مدعو کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آخری بار وہ 2011 میں ہندوستان گئے تھے اور پھر ملی گزٹ کے پبلشر ظفر الاسلام خان سے ملے تھے۔

مرزا نے یہ بھی دعویٰ کیاکہ انہیں پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے مختلف سہولیات بھی دی گئیں۔ عام طور پر ایک پاکستانی بھارت کے تین شہروں میں جا سکتا ہے لیکن جب اس نے ویزا کے لیے درخواست دی تو اسے پانچ شہروں میں جانے کی اجازت دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کے وزیر خارجہ خورشید قصوری ہوا کرتے تھے۔واضح رہے ابھی اس دعوے پر کوی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

التكنولوجيا

شیخ حسینہ کو سزائے موت کا امکان،ٹریبونل میں سنگین الزامات کی سماعت شروع

01 جون
لولو مال میں سندر کانڈ پر بضد چار ہندو کارکن گرفتار،ماحول بگاڑنے کی کوشش
التكنولوجيا

لولو مال میں سندر کانڈ پر بضد چار ہندو کارکن گرفتار،ماحول بگاڑنے کی کوشش

16 جولائی
زبیر کو ملی ضمانت مگر آزادی دور است
التكنولوجيا

زبیر کو ملی ضمانت مگر آزادی دور است

15 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

ریپ ،تشدد میں اضافہ: بھارت میں  خواتین اکیلے سفر نہ کریں،امریکہ کی نئی ٹریول ایڈوائزری میں اپنے شہریوں کواور بھی کئی ہدایات

حالیہ خبریں

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN