اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پاکستان کے جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
پاکستان کے جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال
35
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد : (ایجنسی)

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق انہیں عمل تنفس میں دشواری تھی جس کے سبب آج صبح چھ بجے کے قریب اسلام آباد کے آر ایل اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں کی تمام تر کوششوں کے باوجود وہ پھیپھڑوں کی شدید خرابی کی وجہ سے جانبر نہ ہو سکے۔

ان کے انتقال سے کچھ وقت پہلے سے یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ پاکستان کے ایٹمی سائنسداں کا انتقال ہوگیا ہے تاہم اس خبر کی تردید کی جاتی رہی۔ آخر کار صبح سات بجکر چار منٹ پر ان کی رحلت ہوئی جس کی تصدیق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کی۔ شیخ رشید اور پاکستانی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے پاکستانی نیوکلیئر سائنٹسٹ کی موت پر گہرے افسوس اور صدمے کا اظہار کیا۔

1936ء میں بھوپال میں پیدا ہونے والے عبدالقدیر خان 1947ء میں قیام پاکستان کے موقع پر اپنی فیملی کیساتھ پاکستان منتقل ہوئے تھے۔ 1967ء میں انہوں نے انجینیئرنگ کی ڈگری یورپی ملک نیدر لینڈز کی یونیورسٹی سے حاصل کی تھی۔ بعد ازاں بیلجیم کی یونیورسٹی سے انہوں نے میٹیلرجیکل انجینیئرنگ کے شعبے سے اپنی ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی اور ایمسٹرڈیم کی فزیکل ڈائنامکس ریسرچ لیبارٹری سے منسلک ہو گئے۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو محسن پاکستان کہا جاتا ہے۔ 1998ء میں بھارت کی طرف سے ایٹم بم کے تجربے کے بعد پاکستان نے جو پہلا ایٹمی تجربہ کیا وہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نگرانی میں کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان نے تین صدارتی ایوارڈز اور دو بار نشان امتیاز اور ہلال امتیاز حاصل کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی ایٹم بم کے بانی کہلائے جانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ آج سہ پہر ساڑھے تین بجے فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گئی اور انہیں سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جائےگا۔ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ترقیاتی امور اور منصوبہ بندی اسد عمر سمیت ملک کے دیگر سیاستدانوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ اس عظیم سائنسداں نے پاکستان کو ‘ناقابل شکست بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے جبکہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا ہے، ’’پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قوم کے لیے خدمات کو ہمیشہ خراج تحسین و تکریم پیش کرتا رہے گا۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN