اردو
हिन्दी
ستمبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پنچایت الیکشن: ڈیوٹی پر مامور 550 ٹیچروں کی موت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی: پنچایت الیکشن میں ڈیوٹی پر مامور 135 اساتذہ کی موت ، ذمہ دارکون؟: الٰہ آباد ہائی کورٹ

(فائل فوٹو)

136
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پریاگ راج :
پنچایت انتخابی ڈیوٹی سے واپس آنے کے بعد کورونا انفیکشن کی وجہ سے اب تک ضلع میں جہاں 28 ٹیچروں نے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ،وہیں پوری ریاست میں 550 ٹیچروںکی موت ہوچکی ہے۔ پنچایت انتخابات سے قبل ٹریننگ اور ووٹنگ کی ڈیوٹی کرنے والے ضلع کے 13 ہزار ٹیچروں میں سے اب تک تقریباً ایک ہزار ٹیچرکورونا سے متاثر ہوچکے ہیں ۔ یہ دعویٰ کرتے ہوئے اترپردیش شکشک مہا سنگھ کے ریاستی صدر ڈاکٹر دنیش شرما ، کنوینر ہیم سنگھ پنڈیر ، شکشا ودھان منڈل دل کے لیڈر سریش کمار ترپاٹھی ، دھرو کمار ترپاٹھی نے ریاستی حکومت سے پنچایت انتخابات کی گنتی ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شکشک مہا سنگھ کا دعویٰ ہے کہ جن اضلاع میں پنچایت انتخابات ہوئے ہیں ان میں زیادہ ٹیچروں کی کورونا کی وجہ سے موت ہوگئی ہے۔ پہلے مرحلے میں پریاگ راج ضلع میں 28 پرائمری ٹیچر اور 10 سیکنڈری ٹیچروں کی موت ہوگئی۔ اترپردیش سیکنڈری ٹیچر ایسوسی ایشن ٹھاکرائی گروپ نے ریاستی حکومت کو پنچایت انتخابات کی گنتی میں کورونا انفیکشن کے ممکنہ خطرے سے خبردار کیا ہے۔

علاج کے عدم دستیابی کے سبب دم توڑ رہے ہیں ٹیچر

اتر پردیش سیکنڈری ٹیچر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ موت کے منھ میں سمانے والے زیادہ تر ٹیچر انتخابی ڈیوٹی کے بعد انفیکشن ہوئے ہیں۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ پیرکو کورونا کے شکار ہوئے 25ٹیچروں کے نام ہیں جبکہ تین ٹیچروں کی موت گزشتہ بدھ کو ہوچکی ہے۔ اس طرح ضلع میں 28 کونسل ٹیچردنیا میں نہیں رہے۔ شکشک سنگھ کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے اپنی جان گنوانے والے زیادہ تر ٹیچر پنچایت انتخابات میں ووٹنگ اور اس سے پہلے کی جانے والی ٹریننگ کے بعد بیمار ہوگئے تھے۔ جنہیں علاج نہیں مل سکا۔

ریاست کے جن اضلاع میں پنچایت انتخابات پہلے مرحلے میں ہوئےوہاں انفیکشن کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد زیادہ ہیں۔ اس میں تنہا پریاگ راج میں ہی 28 ٹیچروں کی موت ہوگئی۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں انتخابات والے پرتاپ گڑھ ضلع میں اب تک 13 ٹیچروں کی کورونا انفیکشن کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔ یہیاں کے بی ایس اے نے دو دن پےلے جو فہرست جاری کی تھی اس میں 12 ٹیچروں کے نام شامل تھے۔ وہ تعداد دو دن بعد بڑھ گئی ہے۔ فتح پور ضلع میں تیسرے مرحلے میں انتخابات ہوئے تھے ، یہاں ٹریننگ اور انتخابات کے دوران انفیکشن کی وجہ سے د ٹیچروں کی موت ہوچکی ہے۔ کوشامبی ضلع میں جہاں جمعہ کو پولنگ شیڈول ہے ، کورونا کی وجہ سے چار ٹیچر کی موت ہوگئی ہے۔ بھدوہی میں تیسرے مرحلے میں انتخابات ہوئے ، جہاں سات ٹیچروں کی کورونا انفیکشن کے باعث موت ہوگئی۔ اتر پردیشسیکنڈری ٹیچر ایسوسی ایشن کے ضلع صدر اور ریاستی نائب صدر دیویندر کمار سریواستو کا کہنا ہے کہ ریاست کے تمام 75 اضلاع میں اب تک 550 اساتذہ کی موت ہوچکی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN