اردو
हिन्दी
ستمبر 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹی وی ڈبیٹ میں ہونے لگا پپو بنام جھانسا رام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹی وی ڈبیٹ میں ہونے لگا پپو بنام جھانسا رام
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
مغربی بنگال اور آسام میں دو مرحلے کی پولنگ ہوچکی ہے۔ جہاں تمام پارٹیاں مستقل طور پر اپنی اپنی جیت کے دعوے کررہی ہیں۔ وہیں اسٹارپرچارکوں کی موجودگی انتخابات میں ایک بڑا فیکٹر ہے۔ حالانکہ کانگریس نے ابھی تک مغربی بنگال میں انتخابی مہم کے لئے راہل گاندھی کو میدان میں نہیں اتارا ہے۔ اس پر بی جے پی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے جمعہ کو ایک ٹی وی ڈبیٹ میں طنز کیا ہے۔ تاہم کانگریس کی سپریا سرینیت نے بھی بھاٹیہ کو سخت جوابات دیتے ہوئے بی جے پی کے اسٹارپرچارکوں پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا ہے۔
بی جے پی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے بنگال انتخابات میں راہل گاندھی کی عدم موجودگی کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا ،’آپ نے کہا تھا کہ مغربی بنگال میں انتخابی تشہیر کرنے جب جائیں گے جب ہماری سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔‘ اس کا مطلب یہ ہے کہ کانگریس کی سیاسی حیثیت یہ ہوگئی ہے کہ وہ فیز دیکھ کر اپنے اسٹار پرچارکوں کو بھیجتی ہے۔
بھاٹیہ نے مزید کہا کہ انتخابی تشہیری مہم کے لئے ایسا تونہیں ہے کہ راہل گاندھی نہیں جائیں ، یہ کانگریس پارٹی کی ریاستی اکائی کہہ رہی ہے۔کیونکہ اگر راہل گاندھی جائیں گے تو وہ کانگریس کو بہت نقصان پہنچائیں گے۔
اس پر کانگریس کی ترجمان سپریا سرینیت نے کہا ،’ملک کا مسئلہ بے روزگاری ہے۔ امت شاہ مغربی بنگال میں کہہ رہے ہیں کہ ہم پریوار کو سرکاری ملازمت دیں گے۔ جناب7 سال سے حکومت میں ہیں ، ملک میں سب کو سرکاری نوکری دیں۔ یوگی کیرل ، بنگال اور تمل ناڈو میں جا کر خواتین کےاحترام کیبات کر رہے ہیں۔ آپ کے لوگ جو یہاں عصمت دری ہوجانے پر سیاسی تحفظ دیتے ہیں۔ آپ کے ایم ایل اے قصوروار پائے جاتے ہیں۔ آپ کے لوگ آبروریزی کرتے ہیں۔ آپ کی تو میں نے بھکیا ادھیڑ دی تھی نا۔

جھانسا رام پھر الیکشن ہاریںگے

وہیں سپریا شرینیت نے کہا کہ پی ڈی پی کے ساتھ آپ اتحاد کرتے ہیں۔ آپ ہار سے بوکھلائے گئے ہیں ، اس لئے ای وی ایم چوری کررہے ہیں۔ کیو ں اتنا بوکھلا رہےہیں؟ پھینکو رام اور جھانسا رام جو داڑھی بڑھا کر گھوم رہے ہیں ،جتنی بھی کوشش کرلیں الیکشن نہیں جیت پائیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

کیا ہے ترنگے کی تاریخ، منزل بمنزل سفر کے بارے میں سب کچھ جانیے

جنوری 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN