اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تقسیم کی پالیسی کانگریس کے ڈی این اے میں داخل: مودی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تقسیم کی پالیسی کانگریس کے ڈی این اے میں داخل: مودی
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (ایجنسی)

وزیراعظم نریندر مودی نے صدی کی سب سے شدید وبا کووڈ- 19 میں اپوزیشن کے ذریعہ مسلسل منفی سیاست کرنےکا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ کانگریس نے شاید ٹھان لیا ہے کہ آنے والے سو سال تک اقتدار میں نہیں لوٹنا ہے ۔مسٹر مودی نے لوک سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تجویز کا جواب دیتے ہوئے اپوزیشن پر کورونا کے دور میں مسلسل حکومت کو بدنام کرنے کےلئے عوام کو بحران میں ڈالنے کا الزام لگایا۔سب سے پہلے لتا منگیشکر کے انتقال پر انہوں نے خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ہم دوسری جنگ عظیم کے بعد بنے جس عالمی نظام میں جی رہے ہیں، لیکن دو سال سے دنیا اس وبا کا سامنا کررہی ہے،اس میں دکھائی دے رہا ہے کہ ہم ایک نئے عالمی نظام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ایسے موڑ پر ہندوستان کو موقع گنوانا نہیں چاہئے اور ہندوستان کی آواز بلند رہنی چاہئے۔آزادی کے 75 سال پورے ہونے کے بعد ملک جس امرت دور میں داخل ہورہا ہے ،اس کے بعد صد سالہ تقریب میں ملک کو اس مقام پر پہنچانا چاہئے۔

وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں ہندوستان نے کئی شعبوں میں مضبوطی کا تجربہ کیا ہے۔ غریبوں کو گھر ملنے سے وہ اب لکھپتی کہلانے لگے ہیں۔ہندوستان کو فخر ہے کہ اس کے گاؤں کھلے میں رفع حاجت سے پاک ہوگئے ہیں۔آزادی کے بعد غریب کے گھر بجلی کی روشنی سے ملنے والی خوشی ملک کو طاقت دے رہی ہے۔غریب کے گھر گیس کنکشن، بینک کھاتہ،ہوگیا۔کھاتے میں سیدھے پیسہ آرہے ہیں۔

ٹکڑے ٹکڑے گینگ کی لیڈر بن گئی ہے کانگریس : وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم مودی نے ایوان میں اپنی تقریر کے دوران کانگریس پر جم کر نشانہ سادھا ۔ انہوں نے کہا کہ انگریز چلے گئے لیکن کانگریس تقسیم کرو اور راج کرو کی پالیسی نہیں چھوڑ رہی ہے۔ تقسیم کی پالیسی اس کے ڈی این اے میں داخل گئی ہے۔ اس لئے کانگریس ٹکڑے ٹکڑے گینگ کی لیڈر بن گئی ہے ۔ کانگریس نے تمل جذبات کو بھڑکانے کی کوشش کی۔ کانگریس کی روایت اب توڑو اور راج کرو کی ہوگئی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کانگریس ایسے بیج بو رہی ہے جس سے علاحدگی پسندی کو تقویت ملے گی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ملک ایک تھا، ایک ہے اور ایک رہے گا اور اسی یقین کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں ۔

وزیراعظم نے اپوزیشن سے سوال کیا کہ جب حکومت میں تھے تب مہنگائی کی فکر کیوں نہیں ہوئی ۔ 2011 میں اس وقت کے وزیر خزانہ نے ایک غیر سنجیدہ بیان دیا تھا کہ مہنگائی کو ختم کرنے کیلئے کوئی الہ دین کا چراغ نہیں پیدا ہوگا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آج مضامین لکھنے والے صرف چدمبرم کے پرانے بیانات سنئے ۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہم نے مہنگائی کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے باریکی سے کام کیا۔ ہمارے دور میں 2014 اور 2020 کے درمیان افراط زر 5 فیصد سے کم رہی ہے۔

چودھری چرن سنگھ کے نام پر ورغلانے والوں سے محتاط رہیں:مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مغربی اترپردیش کے ووٹروں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ چودھری چرن سنگھ کی وراثت کا حوالہ دے کر آپ کو ورغلانے کی کوشش کررہے ہیں ایسے لوگوں سے محتاط رہیں مودی نے پیر کو بجنور، امروہہ اور مرادآباد کے ووٹروں کو ورچولی خطاب کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی) اور راشٹریہ لوک دل(آر ایل ڈی) اتحاد پر جم کر ہدف تنقید بنایا۔ انہوں نے اپوزیشن کے کسی لیڈر کا نام لئےبغیر کہا کہ چودھری چرن سنگھ جی کی وراثت کا حوالہ دے کر جو لوگ آپ کو ورغلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ آپ ان سے یہ پوچھنا کہ جب ان کی حکومت تھی اس وقت گاؤں کو وہ کتنی بجلی دیتے تھے۔

مودی نے کہا’چودھری چرن سنگھ جی کے نظریات کو اپناتے ہوئے کسان کو احترام دلانا ہمارا مقصد ہے۔ ہم نے بجلی دی تاکہ ترقیاتی کام بڑھیں اورسابقہ حکومتوں نے بجلی نہیں دی تاکہ جرائم میں اضافہ ہو۔ پہلے کی حکومتوں میں یوریا کے لئے یو پی کے کسانوں نے لاٹھیاں تک کھائی ہیں۔ جنہوں نے کسانوں کو یہ دن دکھائے تھے وہ کبھی کسانوں کا فائدہ نہیں کرسکتے ہیں۔ وہ صرف کسانوں کو دھوکہ دے سکتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن کے ذریعہ کورونا انفیکشن میں کمی آنے کی وجہ انتخابی تشہیر میں عوامی ریلی کے انعقاد کی چھوٹ دئیے جانے کے بعد مودی کو آج بجنورواقع وردھان ڈگری کالج میں پہلی‘جن چوپال ریلی‘ سے خطاب کرنا تھا۔ خراب موسم کی وجہ سے مودی بجنور نہیں پہنچ سکے۔انہوں نے ورچولی ہی بجنور، امروہہ اور مرادآباد کے ووٹروں سے خطاب کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN