اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی آدتیہ ناتھ کے’ڈیولپمنٹ ماڈل‘ کے اشتہار میں کولکاتا کے فلائی اوور کی تصویر ، ٹی ایم سی نےچٹکی لی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی آدتیہ ناتھ کے’ڈیولپمنٹ ماڈل‘ کے اشتہار میں کولکاتا کے فلائی اوور کی تصویر ، ٹی ایم سی نےچٹکی لی
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (ایجنسی)

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی امیج کو بہتر بنانے کے لیے آج اخبار میں ایک فل پیج کوور اشتہار شائع ہو اہے ، جس نے ترنمول کانگریس کو بےحد خوش کردیا ہے۔ دراصل اشتہار میں ترقی کے مترادف کے طور پر جو تصویر شائع ہوئی ہے ، وہ کولکاتا کے ایک فلائی اوور کی ہے، جس پر پیلی ٹیکسی بھی جاتی ہوئی نظر آ رہی ہے ۔ مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے اسے انتخاب جیتنے کے لیے بنگال سرکارکے کاموں کو اپنے کام کے طور پر کریڈیٹ لینے کا بی جے پی پر الزام لگایا ہے ۔

اتر پردیش حکومت کی طرف سے جاری کردہ اشتہار میں یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت کی طرف سے ریاست میں گزشتہ پانچ سالوں میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کو دکھایا گیا ہے ، جسے اکثر ملک میں سب سے کم ترقی یافتہ میں سے ایک ریاست کے طور پر دیکھاجاتا ہے ، لیکن یوگی کے ڈیولپمنٹ ماڈل کو اجاگر کرنے والی تصاویر نےپارٹی کو تنازع میں ڈال دیا ہے ۔

اشتہار میں دئے گئے کولاج کے ایک حصہ میں کولکاتا کی تصویر جھلکتی ہے ، جس میں ایک فلائی اوور جس پر نیلی -سفید پینٹ کاٹریک مارک ہے اس پر پیلی ٹیکسیاں دوڑ رہی ہیں کئی سوشل میڈیا یوزر نے فلائی اوور کی شناخت ممتا بنرجی کی سرکار کے ذریعہ بنائے گئے وسطی کولکاتا میں ’ ماں فلائی اوور‘ کے طور پر کی ہے ۔

سوشل میڈیا صارفین نے اشتہار میں اسی فلائی اوور کے ایک طرف دو اونچی عمارتوں کی شناخت ایک فائیو اسٹار ہوٹل چین کے طور پر کی ہے ۔ حال ہی میں اختتام پذیر بنگال اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست دینے والی ترنمول کانگریس کے رہنماؤں ،کارکنوں اور حامیوں نے ٹویٹ کرکےاس اشتہار کے لیے بی جے پی اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ کامذاق اڑایا ہے ۔

ترنمول کے سینئر لیڈر اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی نے ٹویٹر پر ایک سخت تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے لکھا ، ’یوگی آدتیہ ناتھ کے لیے یو پی کی ترقی کا مطلب ہے کہ ممتا بنرجی کی قیادت میں بنگال میں انفراسٹرکچر کی ترقیاتی کاموں کی تصاویر چوری کرنا اور انہیں اپنا کہہ کر استعمال کرنا! ایسا لگتاہے کہ بی جے پی ’ڈبل انجن ماڈل‘ سب سے مضبوط ریاست میں بری طرح سے ناکام ہگئی ہے اور وہ اب عوامی طور پر اجاگر ہوگیا ہے ۔

कलकत्ता की सड़क चुराई ठीक, कलकत्ता की बिल्डिंग चुराई ठीक, पर योगी जी अपने विज्ञापन में पीली टैक्सी तक हटाना नहीं भूले। 😆 pic.twitter.com/K1ukoQghZF

— Rohini Singh (@rohini_sgh) September 12, 2021

بتادیں کہ اترپردیش میں اگلے سال کی شروعات میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور بی جے پی دوسری بار اقتدار میں آنے کی امید کررہی ہے لیکن ریاست کے لیڈروں کے ایک طبقہ میں یہ خدشہ ہے کہ کووڈ کی دوسری لہر سے نمٹنے میں وزیر اعلیٰ کی شبیہ خراب ہو ئی ہے ۔ دیہی علاقوں میں آکسیجن کابحران اور بنیادی طبی سہولت کی کمی کی خبروں کے درمیان گنگا ندی کے ریت کے کنارے دبی ہزاروں لاش اور اس میں تیرتی لاشوں نے دنیا بھر میں سرخیاں بٹوری تھیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN